Beautiful People AjmalAjmal : اک تیرے ساتھ ہونے سے ہر چیز اچھی لگتی ہے - 37 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People AjmalAjmal : وفا کی امید تو کسی اور کو ہوگی ابھی ہمیں تو دیکھنا ہے تو بے وفا کہاں تک ہے - 37 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People AjmalAjmal : وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے اب بھی ہوں تیری امان میں کیا - 37 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : وقت یکساں نہیں رہتا مگر اے دوست کبھی خود بھی رو پڑتے ہیں اوروں کو رلانے والے - 37 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : بہت مضبوط ہوں لیکن دن میں پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں - 37 months ago FOLLOW 999+REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا تم نے مجھے سب سے حسیں بنا رکھا ہے - 37 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : میں عاشق تو نہیں مگر ہے حسیں جب سے دیکھا تم کو مجھے عاشقی آگئی - 37 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : میں شاعر تو نہیں نہیں مگر اے حسیں جب سے دیکھا تم کو کو مجھ کو شاعری آگئی - 37 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : اور ہم خود کو بے وفا ثابت کرکے,,, کہانی سے نکل گئے - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People AjmalAjmal : بچھڑیں گے تو مر جائیں گے ہوا کمال وہم تھا بخار تک نہ ہوا - 38 months ago FOLLOW 21REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : قہقہہ ہاں ہاں درد کی شدت میں لگا دیتے ہیں ہیں زندگی ہم تیری توقیر بڑھا دیتے... MORE▼ہیں - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : مجھے برا کہتے ہیں ہیں ہارپک سے دھلے لوگ - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People AjmalAjmal : مانا کے جلدباز بہت ہو پر یقین جانو تمہارے خواب تسلی سے دیکھتا ہوں - 38 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Attitude Poetry AjmalAjmal : تم مجھے اچھی یا بری نہیں لگتی تم مجھے بس میری لگتی ہو صرف اور صرف میری - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : وہ سارے جہاں کی خوشیاں یا وہ اس کا مجھے جی میری جان کہنا - 38 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : مانا کہ جلد بات بہت ہو پر یقین جانو جو تمہارے خواب تسلی سے دیکھتا ہوں ہو - 38 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : مت پوچھو کیسے لگتے ہو جیسے بھی لگتے ہو دل پہ لگتے ہو - 38 months ago FOLLOW 21REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : بات تو ساتھ چلنے کی تھی تم تو آگے نکل گئے گئے - 38 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
AjmalAjmal : تم اجنبی تھے تو روز یاد کیا کرتے تھے تمہیں اپنا ہونے کا احساس دلایا تو یاد... MORE▼ہی کرنا چھوڑ دیا یا - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT