Damadam.pk
Ajuu786's posts | Damadam

Ajuu786's posts:

A  : اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو یقین جانیے آپ کا وجود قابلِ رشک - 
Ajuu786
 

اگر میں نے کبھی آپ کا دل دکھایا ہے
😯
😯
تو
😮
ضرور آپ نے ہی کچھ کیا ہو گا
😎😎😎😜😜😜

A  🔥 : My mom's reaction - 
A  : Happy Sunday Be happy - 
Ajuu786
 

زندگی میں دو لوگوں سے دور رہو
🙄🙄🙄
مصروف
،
،😯
،
مغرور
🤔🤔
کیونکہ مصروف انسان اپنی مرضی سے وقت دیتا ہے
اور مغرور مطلب سے یاد کرتاہے

Ajuu786
 

حاصلِ زندگی حسرت کے سوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں😑
وہ ہوا نہیں🙄
یہ ملا نہیں😢
وہ رہا نہیں😖

Ajuu786
 

یہ نور جو پلصراط پر ملنا ہے
😑😑
اسے دنیا میں ہی حاصل کرنا ہے
اچھے اعمال کی صورت میں
تو سوچ لو
تم اپنے لیے کیا جمع کر رہے ہو
نور یا اندھیرا
اور ہاں
معافی دنیا میں ہی ملے گی
وہاں تو صرف جزا یا سزا ملے گی

Ajuu786
 

دکھی شاعری کا شوق نہیں
😰😰😰😰
ساقی
😉😉😉😉
وہ تو بس اسی لیے کرتے ہیں تاکہ
دکھی زمانہ خوش ہو سکے😋😋😋😋

Ajuu786
 

کیا میرے علاوہ بھی کوئی ہے
🤔🤔🤔🤔🤔
جسکو
انگلش میں ٹائپ کی گئی ٹیکسٹ کو پڑھنے میں موت آتی ہے😜😜😜

Ajuu786
 

ایسے پرندے کو قید کرنے کا شوق نہیں
🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄
غالب
😒😒😒😒😒
جو میرے دل کے پنجرے میں آکر بھی اڑنے کا ذوق رکھتا ہو😑😑😑

Ajuu786
 

عقلمند ہو تو جواب ضرور دینا
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
آپ کو سب سے زیادہ کس کی پوسٹ پسند ہے😮😮
1: میری😋
2: پھر میری😉
3: یا صرف میری😂

Ajuu786
 

انسان کے غرور کی اوقات بس اتنی سی ہے
نہ پہلی دفع خود نہا سکتا ہے
اور نہ آخری دفع

Ajuu786
 

وہ خود پر غرور کرتا ہے 😒😒😒
تو اسمیں حیرت کیا🙄🙄🙄
جسکو ہم چاھیں وہ عام ہو ہی نہیں سکتا 😜😜

Ajuu786
 

اکثر وہی لوگ اٹھاتے ہیں انگلیاں
😐😐😐
ہم پر اے دوست😑
جنکی ہمیں چھونے کی اوقات نہیں ہوتی 😯😯😯