Damadam.pk
Ak-Niazi-11's posts | Damadam

Ak-Niazi-11's posts:

Ak-Niazi-11
 

وہ جو گیت تم نے سنانہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا.
میرے درد کی تھی داستاں جسے تم ہنسی میں اڑا گیے 💘💓

Ak-Niazi-11
 

جو میں سچ کہوں تو برا لگوں جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں.
.یہ سماج جہل کی زد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے.

Ak-Niazi-11
 

تشخیص بجا ہے کہ ہمیں عشق ہوا ہے.
نسخے میں لکھو ان سے ملاقات مسلسل.