نمازِ جنازہ رکوع اور سجود کے بغیر کھڑے کھڑے ہی پڑھی جاتی ہے۔ اس کی چار تکبیرات ہیں۔ پہلی تکبیر (اَللّٰهُ اَکْبَرُ) کے بعد سورۂ فاتحہ اور کوئی ایک سورت یا چند آیات پڑھی جاتی ہیں۔ دوسری تکبیر کے بعد وہ درودِ ابراہیمی جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ تیسری تکبیر کے بعد میت کی مغفرت کے لیے وہ دعائیں پڑھی جاتی ہیں جو نبی ﷺ سے منقول ہیں۔ اور چوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیر دیا جاتا ہے۔
تُو ہسدی سوہنی لگدی ایں،تُو کملی کُھل کے ہسیا کر تیرے لئی دل ایہہ حاضر اے ، تُو ساڈے دل وچ وسیا کر ۔ ۔ ۔ ربا تیری دنیا دے نے وکھرے ہُن دستور بڑے سچیاں نوں کوئی پُچھ دا نئی تے جوٹھے نے مشہور بڑے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain