احسا سِ محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں
تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں۔
۔
۔
۔
۔
چُپ چاپ گزار دیں گے تیرے بِنا بھی یہ زندگی
لو گو ں کو سیکھا دیں گے محبت ایسے بھی ہو تی ہے۔
بیوی سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ شادی اپنی فطر ت میں نہ چنگی ہے نہ ما ڑی ہے۔
۔
۔
۔
میرے اشعار نے یہ اثر دکھایا ہے
نفرت کو اس کے دل میں بڑھایا ہے۔
تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا
۔
۔
۔
۔
دھمکی دی ہے میرے دل نے مجھے
اس کو یاد کرتے ہو یا میں دھڑکناچھوڑ دوں
کند ھوں پہ میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں
میرے بابا مجھے شدت سے یاد آتے ہیں۔۔۔.
۔
۔
۔
۔
کون کہتا ہے زعیفی میں دُکھی ماں باپ ہیں
میں تو کہتا ہوں ہر اک گھر کی خو شی ماں باپ ہیں۔۔۔
اے خدا اِس دنیا میں ایک اور کمال کردے
یا عشق کو آ سان کردے یا خو د کشی حلال کردے۔.
.
۔
۔
.
..
..
.
.
.
کیسے ما نگیں خدا سے دُعا ان کی خو شیوں کی
جب کہ وہ اکثر ہمیں پُکارتا ہے درد ملنے کے بعد۔
ڈاکٹر آپ کے تین دانت کیسے ٹو ٹ گئے ۔۔۔
مریض:جی وہ بیوی نے کڑک روٹی بنائی۔۔
ڈاکٹر:تو کھانے سے انکار کر دیتے۔۔
مریض:جی وہ ہی تو کیا تھا۔۔
ڈ اکٹروزیر صحت سے)سر آپ کو ہمارا ہسپتال کیسا لگا۔۔۔
آدمی:کچھ زیادہ اچھا نہیں۔۔۔
ڈاکٹر:کیوں سر؟
آدمی:میں نے یہاں جتنے بھی لوگ دیکھے ہیں!
سب کے سب بیماروں کی طرح بستروں پر پڑے ہیں۔۔
ایک موٹا آدمی اونچی عمارت سے گر گیا۔۔۔
جب اسے ہسپتال میں ہوش آیا تو اس نے پو چھا میں زندہ ہوں۔۔
ڈاکٹر:آپ تو زندہ ہو لیکن جن پے تم گرے ہو وہ مر گئے۔۔۔
مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
لوگ لکھتے ہیں میرے اشک و لہوسے غزلیں
تونے تو اتنا بھی نہ سوچا کہ میں روتا کیوں ہو
ترکی لڑکیوں کی جب اپس میں لڑائی ہوتی ہے نہ تو تلوار نکالتی ہیں
اور جب پاکستانی لڑکیوں کی لڑائی ہوتی ہے تو ایک دوسرے کی یار نکالتی ہے تمہارا فلانہ کے ساتھ چکر اور تمہارا اس کے ساتھ چکر تھا . 😜😜😜😜😜😂😂😂😂😂😂😜😜😜😜
ہمارے دل میں تو پیا ر ہی پیار ہے
مگر کو ئی نہ محبت کرنے کو تیار ہے۔
کیا جو پہلی بار ان آ نکھوں کا نظارہ
اس حادثے میں کھو گیا دل ہمارا۔
جو دل سے اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتا ہوں
منا فق بن کے میں رشتوں کی سیا ست نہیں کرتا۔
اگر وہ میرے جنا زے پر پو چھے مرنے کی وجہ دوست
تو کہہ دینا کہ کھو یا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا۔
ہزاروں سے تعلق رکھنا کو ئی کمال نہیں
ایک تعلق کو سچا ئی سے نبھا نا کما ل ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain