Damadam.pk
Akif.naseem349's posts | Damadam

Akif.naseem349's posts:

Akif.naseem349
 

عورت کبھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی👸
ماں جنت ہے😘بیوی ہمسفر❤️ بہن غیرت بیٹی رحمت ہوتی ہےہر ایک کا اپنا الگ مقام💝اسلیے عورت کی عزت کریں

Akif.naseem349
 

کیا آپ جاتنے ہیں،
۔
۔
۔
۔
کہ آپ نے اوپر والا جملہ غلط پڑھا ہے،
😸

Akif.naseem349
 

عورت مر جاتی ہے لیکن مرد کو کبھی دھوکہ نہیں دیتی 🙂
فلموں میں
💔

Akif.naseem349
 

بیوی شوہر کو ہمیشہ اپنے بھائیوں سے الگ ہونے پر مجبور کرتی ہے، اور وہی عورت اپنے گھر جا کر اپنے بھائیوں کو مل کر رہنے کا درس دیتی ہے

Akif.naseem349
 

ہمیں اپنے آپ پر ناز ہے✌
ہم جس کہ بھی رہے مخلص رہے💯
akif

Akif.naseem349
 

خدا ہر اس شخص کو راحت دے
جو یہ محسوس کرتا ہے
کہ وہ اپنی حالت زار کسی سے کہنے سے قاصر ہے__🖤😊

Akif.naseem349
 

اللّٰہ نے آپ کے چہرے کو وہی رنگ دیا ہے جو وہ چاہتا تھا۔ اللّٰہ نے آپ کی ہڈیوں کو اتنا ہی اونچا چھوٹا بنایا ہے جتنا قد وہ آپ کو دینا چاہتا تھا۔اعمال آپ کے جو بھی ہیں۔۔۔۔ اللّٰہ کہتا ہے
کہ صورتیں اس نے آپ کی سب سے اچھی بنائی ہیں۔
وَصَوَّرَکُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَکُم ۞
"اور اس نے تمہاری صورت بنائی اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔"💓🦋

Akif.naseem349
 

یہاں تو زمین کے ٹکڑے پہ جنگ ہوتی ہے
وہ تو پھر چاند کا ٹکڑا ہے خُدا خیر کرے>>❤️🌸
#everyonefollowers

Akif.naseem349
 

سنا ہے بہت شاعر رہتے ہیں یہاں
😊 ہمیں بھی سنا دو کوئی شعر.