" مرد بہت پیاری چیز ہے♥️
" اگر یقین نہیں آتا تو اپنے بابا کو دیکھ لیں🥺♥️
"عورت بہت وفادار ہوتی ہے ❤️
"اگر یقین نہیں تو اپنی ماں کو دیکھ لیں🥺❤️
گزارش ہے مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو جس میں تلخ حقیقت ہو۔!!
ہاۓ اس کا مجھے یوں مڑ مڑ کے دیکھنا 🙈
اور میرا یہ کہنا
شکل ویکھی اے اپنی🙊🙊🙊🙊😂😂
یہ جو نیا سال آ رہا ہے ناں🫣
یہ بھی ایک سال سے زیادہ نہیں چلے گا۔
دیکھ لینا😁😂
اتنا آسان نہیں کیوٹ_____ ہونا❤💚❤
بہت نظر لگتی ہے قسم سے😍😘🙈
#______😹😻😜😜
یہ دسمبر میں ہمیں صرف
محبوب ہی کیوں یاد آتا ہے ؟
ماں کیوں یاد نہیں آتی ؟
جو دسمبر کی سرد راتوں میں خود
ہماری گیلی کی گئی جگہ پر سو کر
ہمیں خشک اور گرم جگہ سلاتی رہی۔
🤲 اللہ تعالیٰ میرے ماں باپ کو سلامت رکھے آمین
تم ساتھ کیا نبھاو گی..🙊 .پاپڑ تو چھپا کے کھاتی ہو.🙄😂
ہم کسی کو پرپوز ہی نہیں کرتے😏😏
کیونکہ ہمیں پتہ ہےreject ہی ہونا ہے😁🤣🤣
Kesy Ho Sub Dear Friends Am Back To dmDm
تم نہیں جانتے...🥀
کہ بھیر میں تنہا ہونا کیسا ہوتا ہے...💔🙂
”کوئی ادھوری نہ رہے دُعا کسی کی❤️
سب کے لیے ایسا مبارک رمضان ہو“❤️۔
(آمین یا رب العالمین)
قلفی کھا کر تیلا چوسنے والی لڑکیاں بھی گروپ میں کہہ رہی ہیں ۔۔🤔🤔🤔
بتاو سوٹ کالا لوں یا لال😁😁😏
ﺁﺅ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻢ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺭﮐﮭﻮ ﮨﻢ ﺳﺮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻟﻮﮒ ﺧﺴﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺁﺝ ﮐﻞ ﮨﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ __ ﺑﮩﺖ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﺎﺩ ﺁ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺗﺒﺴﻢ ﮐﯽ ﮨﻤﯿﮟ،،، !!
ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ﮐﺎ ﺳﻤﺎﮞ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ،،، !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain