خوبصورت نہیں خوب سیرت بنوں کیونکہ خوبصورتی وقت کے ساتھ ڈھل جائے گی لیکن خوب سیرتی وقت کے ساتھ بڑھتی چلی جائے گی.. 🌱🌲🌹🏵💮⚘🌷🌸🌺🌻🌼 khuDa HaFiZ Friends !
ہم ﺍﭼﮭﺎ ہوﻧﮯ ﯾﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﮐﺴﯽ نہ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮮ ہوﺗﮯ ﮨﯿﮟ..!
بس ایک آخری گزارش ہے کہ تم میرے ذہن سے اتر جاؤ ؛؛؛ میرا وعدہ ہے عمر بھر تمھیں دعا دوں گا ؛؛؛ 🍁🍁🍁
پیار،محبت،ناز،نخرے،ستانا،رولانا،منانا سر آنکهوں پہ مگر خدارا محبت میں __شامل کوئ تیسرا نہ هو
ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ... دوسروں کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے لیکن.....کبھی یہ نہيں سوچتے کہ ہم بھی اوروں کیلئے دوسرے ہیں
*💕کسی کی غلطیوں کو دل میں رکھنے کی بجائے درگزر کرو کیوکہ تم بھی تو اپنےپرورگار سے یہی امید رکھتے ہو 💕*
وہ جو میرے سینے پہ سونے کی ضد کرتے تھے......!!!! ;;; صاحب ;;; آج کہتھے ھیں ھاتھ چھوڑ دو میری عزت کا سوال ھے....!!! *_★᭄ꦿ᭄کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا࿐ཽ༵_*🌹
سر جھکانے سے نماز ادا نہیں ہوتی🌸 دل بھی جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے❤️
💞خون کـــی...... بوندوں سے استقبال کـــریں گ *💞کبهی میری گلــــیوں سے میرا یار تو گـــذرے💖*
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے___!!!! بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں ___!!!💞
میں چاہتا ہوں کہ وہ #سانس بھی لے 🤩🤗 تو مجھے #نوٹیفکیشن ملے ❣️😁😁😁😁
کچھ وقت لگے گا😎 پھر وقت مثال دے گا ہماری انشاءاللہ۔۔ بیشک اللہ مہربان اور رحیم ہے