لاک ڈاؤن کے بعد گھر بیٹھ کر میں نے ریسرچ کیا ہے کہ تین روپے والی ماچس میں 50 تیلیاں ہوتی ہیں، ایک کلو چاولوں میں 3 ہزار85 دانے ہوتے ہیں، دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار دھڑکن کا لفظ آیا ہے، ٹک کے ایک بسکٹ میں 12 سوراخ ہوتے ہیں، کنگھی میں 20 موٹی اور 34 باریک ڈنڈیاں ہوتے ہیں، گھر میں استعمال ہونے والے جھاڑو میں 1530 تیلے ہوتے ہیں، پنکھا بند کرنے کہ بعد 1 منٹ 44 سیکنڈ بعد رکتا ہے، مچھر مارنے والی جلیبی جلائیں تو وہ تین گھنٹے پچیس منٹ اور چالیس سیکنڈ میں ختم ہوتی ہے، ایک کلو مٹروں میں سے 80 دانے نکلتے ہیں..... جس کمرے میں لیٹا ہوں اس کی چھت میں 13 ٹی آر 2 گاڈر اور 716 ٹائلیں لگی ہیں۔ ابھی مزید تحقیق جاریں ہے شکریہ