ہم کو ایسے شکستہ حال ہی رہنے دو تو بہتر ہے 💔
💔پھر سے اُمیدیں ہاتھ میں دے کر چھوڑ جاتے ہو
کہاں میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر رونے والی لڑکی تھی 💔💔🙂
اور اب ہر دکھ پر مسکرا دیتی ہوں💔🙂😊⚘🥀
ہم بھی شکستہ دل ہیں پریشان تم بھی ہو
😊😊 اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو