دوستی موسم نہیں جو اپنی مدت پوری کرے اور رخصت ہو جاے👬 دوستی ساون بھی نہیں جو ٹوٹ کے برسے اور تھم جائے 💦 دوستی آگ بھی نہیں۔ جو سلگے بھر کے اور بجھ۔ جاۓ 🔥 دوستی گلاب بھی نہیں جو کھلے اور مرجھا جاے🥀 دوستی تو سانس ہے جو چلے تو زندگی اور روکے تو موت بن جاۓ☠️
پیار اور موت سے ڈرتا کون ہے🍃☘️🍃 پیار تو ہو جاتاہے کرتا کون ہے💖🥀 ہم۔ تو کر دیں پیار میں جان بھی قربان 😍😍 پر پتا تو چلے ہم سے پیار کرتا کون ہے🤔😔🥀
میری اوقات نہیں کہ جنت مانگوں 🥀💖🥀💖🥀💖🥀💖🥀💖🥀 بس التجاء ہے کہ جہنم سے بچا لے یارب🤲🏻🥀💖🤲🏻🥀💖🤲🏻🥀💖🤲🏻🥀💖🤲🏻🥀💖جمعہ مبارک ہو آپ سب کو 🍃☘️🍃
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی ،🥀💖🥀💖🥀 جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ کھبی قسمت میں نہیں ہوتے۔ 😢😥
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپے 🥀🍁🍂 اسے تکنے اسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے🥀🍁🍂
اداس لوگ یونہی نہیں مسکراتے 😔🥰 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖 غموں سے چھین کر لاتے ہیں خوشی اپنی🥺🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
کل چاند بلکل آپ کے جیسا تھا 🌙🌙 وہ خوبصورتی وہی نور وہی غرور وہی🥰😊🤨 آپ کے 🥺🥺🥺جیسا دور
سجناں جے ہاسے توں دیتے 😂 😔 دکھ وی اچھے خاصے دیتے 🥀 لوکاں نے گل ائ کیتی 😥 توں تے کھول خلاصے دیتے
😍توں صبح دی پاک ہوا ورگا ساڈے پنڈ نوں جاندے راہ ورگا 🥀 😊 تینوں پلیے وی تے کیویں سونیو توں آندے جاندے ساہ ورگا 👈☺️☺️
یہ بارش کا موسم یہ ڈھنڈی ہوائیں 😍 نہ جانے آسماں پر کس کی محبت کی عدالت لگی ہے😔
(@_@ (@_@ روٹھنے والے تیرے دل میں محبت جاگے ہم نے قرآن کا دل پڑھ کر دعا مانگی ہے🤲💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
احسان زندگی پر کیۓ جا رہے ہیں ہم 🥀 من تو نہیں پھر بھی جیۓ جا رہے ہیں ہم☹️😏
امی : کہتی ہیں کہ سسرال جاؤ گی 👀تو عقل ٹھکانے آ جاۓ گی می:میری یاں ان کی 😁😁😂😂😂
بہت حساب لیا ہے ان آنسوؤں نے ہم سے 😢😢 مناسب ہو گا کہ اب آنسوؤں سے حساب لیا جائے😏🙄
میری روح کو پاش پاش کر گیا میرا دل چرانے والا❤️❤️ میں زندہ ہوں وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا🥺🥺🥺