اب تیری تاک میں رہتے ہیں یہ کوہ قاف کے جن اُن کو شک ہے میں تجھے پریوں سے اُٹھا لایا ہوں 🤔🤨مجھ پر تہمتے لگی ہیں تیری گلی سے گذرنے کی راستا بازار جانے کا تیرا بھی بتایا جاٸی تو اچھ کچھ تو خاص بات ہے تیری فطرت میں ! ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤ بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...! ❤ یہ کیا افتاد ہے ، کیسی بلا ہے ، کیا مصیبت ہے یہ ہنگامہ ہے کیوں برپا ،نہ جانے کیسی آفت ہے.. .... ❤کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤ ❤میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain