کبھی خود پہ، کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج؟ یہ کس بات پہ رونا آیا
کس لئے جیتے ہیں، ہم کس کے لئے جیتے ہیں
بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا
کون روتا ہے کسی اور کے لئے اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
*۔۔۔۔*
کمال کے لوگ ہیں
ٹائم کسی کے پاس نہیں ہے
پر ٹائم پاس سب لوگ کر رہے ہیں
وقـت وقت ہے آخــر گـــزر ہی جـــاتا ہے کـسی کے ســاتھ بھـی کـسی کے بعـد بھی
💞 جو مل رہا ہے وہی تمہارے لیے بہتر ہے 💞
🌹تم نہیں جانتے لیکن دینے والا خوب جانتا ہے🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain