Damadam.pk
Alap-Arslan's posts | Damadam

Alap-Arslan's posts:

Alap-Arslan
 

kuch logon ko jitni b ezt do wo Lalo hi rehna chahty hen such me

Alap-Arslan
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*ہر آزمائش کے پیچھے اتنا*
*بڑا صلہ ہوتا ہے ، کہ اگر تم*
*جان لو ، تو کبھی شکوہ نہ کرو*
*🍂دِلکش الفاظ🍂*

Alap-Arslan
 

سلامتی اسی میں ہے کہ غير ضروری بات نہ کی جائے جب تک مچھلی کا منہ بند رہتا ہ وہ کانٹے کی گرفت ميں نہيں آتی!🌸💕

Yuthyaaa shakl se masoom lgta hy mgr asl me ye jnsii hawas ka pleed insan hy Imran k trbyt yafta bgora😀😃
A  : Yuthyaaa shakl se masoom lgta hy mgr asl me ye jnsii hawas ka pleed insan hy - 
Alap-Arslan
 

*اپنے ذہنی آرام کے لئے ... ہر چیز کو ... مختصر کرنا سیکھیں ... الفاظ ... احساسات ... خواہشات ... اور لوگـــــــــ .......!!!*🥀🥀🥀

Alap-Arslan
 

رشتے دار:اور بیٹا زندگی میں کیا کرو گے؟
میں👨:کچھ بھی کر لوں گا انکل،لیکن کسی کے گھر جا کر ایسے سوال بالکل نہیں کرو گا😶😶
🤣😂

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ کسی اِنسان کا سب سے مفید اثاثہ علم سے بھرا ہُوا سر نہیں ہے بلکہ مُحبت بھرا دِل ، سُننے کیلئے کُھلے کان ، تسلی دیتے الفاظ ، مرہم رکھتا لہجہ ، اور مدد کرنے کیلئے تیار ہاتھ ہیں ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖

Alap-Arslan
 

🌻•┄┅┅ وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جن میں کسی کے لیے حسد، بغض، کینہ نہیں ہوتا، بس محبت، شفقت، اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں۔ ایسے دل بہت قیمتی اور اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں۔۔ اپنے دلوں پہ محنت کیجئے کہ انکو ایسا ہی قیمتی اور پرسکون بنائیں ✨🫶🏻

Alap-Arslan
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*جن باتوں پر جھگڑا کر کے*
*لوگ منوں مٹی تلے جاسوتے ہیں*
*انہی باتوں پر ہلکی سی مٹی*
*ڈال کر دنیا مین پرسکون*
*زندگی گزاری جا سکتی ہے*
*🍂دِلکش الفاظ🍂*

Alap-Arslan
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*حسنِ کلام کے ساتھ ساتھ*
*حسنِ سماعت کا بھی فن*
*سیکھو۔ وہ اس طرح کہ*
*جب تک سامنے والے کی*
*بات پوری نہ ہو تحمل کے*
*ساتھ سنتے رہو*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*

Alap-Arslan
 

*جن رشتوں کو ﷲ تعالیٰ نے انسان کے سکون کے لئے بنایا ہے* آج کل لوگ👤 اُن ہی رشتوں کے ساتھ چالاکیاں اور مکاریاں کرتے ہیں اور روتے پھرتے ہیں کہ ہماری زندگی میں سکون نہیں
*چیزوں🌎 کو استعمال کیا کریں رشتوں کو نہیں۔*

Alap-Arslan
 

ایمان کی لذت اگر دل میں محسوس کرنی ہے تو نظروں کی حفاظت کیجیے۔۔۔۔۔!
ان پہ رب کی حدود کے پردے گرائے رکھیں۔
کیونکہ جو نظر بے حیائی نہیں دیکھتی وہ قلب بھی کبھی بے حیا نہیں ہوتا۔
اور پھر یہ تو معلوم ہی ہو گا حیا اور ایمان کا گہرا تعلق ہے۔ جتنی حیا ہو گی اتنا پختہ ایمان نصیب ہو گا♥️🌼

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ قرآن کی آیتوں میں اتنا حسن ہے کہ وہ بھٹکے ہوئے لوگوں کو راہ دکھلاتی ہیں ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖

Alap-Arslan
 

*پتا ھے گبر نے ٹھاکر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے؟؟؟🤭🙄*
*وہ بھی آپ لوگوں کی طرح پوسٹوں پر react نہیں کرتا تھا۔۔ 😂*
🤭🌚🤭

Alap-Arslan
 

*✍️ ســـــنھری بـــــاتـــــ🌹*
*ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ؟ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮩﺎ ؟ ﮐﺘﻨﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﮩﻨﭽﯽ ؟*
*ﺍﺱ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅ۔ ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻔﻆ ﺑﻮﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻔﻆ ﺳﮩﻨﮯ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ آپ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺑﯿﭩﮭﻮ گے ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭ ﺳﮑﻮ گے۔*
*🍂سگِ عطار🍂*

Alap-Arslan
 

🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
Copied
ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ بیٹی کا رشتہ غریب مگر نیک لڑڪے کا آئے تو یہ کہہ کر انکار دینگے کہ لڑکا غریب ہے اور اگر بیٹی کا رشتہ امـــــیر مگر بگڑے ہوئے لڑکے کا آئے تو اللّٰہ ہدایت دے گا یہ کہہ کر ہاں کر دیں گے ڪیا جو اللّٰہ بگڑے ہوئے کو ہدایت دے سکتا ہے وہ غریب کو امیر نہیں کر سکتا؟
_

Alap-Arslan
 

*ہجرمیں جو تڑپتے ہیں آقا یادِ طیبہ میں روتے ہیں آقاﷺ 😭*
*دیکھ لیں وہ بھی شاہِ مدینہ سبز گنبد کا منظر سُہانا*🙏🏻😭

Alap-Arslan
 

*✨ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ.....؟*
*✨ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮩﺎ......؟*
*✨ﮐﺘﻨﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﮩﻨﭽﯽ....؟*
*✨ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻋﺰﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ....؟*
*ﺍﺱ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅ۔۔* 🥲
*ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ۔*
*ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻔﻆ ﺑﻮﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻔﻆ ﺳﮩﻨﮯ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ،* 🍂
*ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ،*
*آپ صرف اپنی آخرت پر توجہ دیجئے اور آخرت کی تیاری کیجئے ....!!*🙂💖

Alap-Arslan
 

والدین کیلئے کچھ کرنا
چاہتے ہو تو اتنا کرو کہ
تمہاری وجہ سے کوئی ان کی
تربیت پر انگلی نہ اٹھا سکے 💯👍🏻

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ سنو لڑکیو اور لڑکو ۔۔!!*
*جھوٹے لوگ اکثر بہت میٹھے*
*ہوتے ہیں اس لئے جب کسی*
*کی باتوں میں اپنے لئے بہت*
*زیادہ مٹھاس دیکھو تو ٹھہر*
*جانا کہ یہ زہر رگوں میں ات*
*کر مار دیتا ہے ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖