Damadam.pk
Alap-Arslan's posts | Damadam

Alap-Arslan's posts:

Alap-Arslan
 

*صُحبت انکی اِختیار کریں___*♡︎
جِن کے درمیان گُناہ کرتے ہوئے شرم آئے__♡︎
اور ایسے لوگوں سے پرہیز کریں جِن کے درمیان رہ کر نیکی کرتے شرمندگی محسوس ہو__♡︎
🍁💫

Alap-Arslan
 

*امیر المؤمنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فرمان:*
اگر میں تاجر ہوتا تو صرف عطر کی تجارت کرتا کہ منافع نہ بھی ہوتا تو اس کی خوشبو سے تو محروم نہ رہتا!

Alap-Arslan
 

❣️🤲🌙۔
*انٹرنیٹ کی ہسٹری تو صاف ہو ہی جاتی ہے لیکن جو کندھوں پہ بیٹھے ہیں اُن کا کیا ہوگا ایسے اعمال نہ کریں جن کا حساب دینا مشکل ہو جائے*

Alap-Arslan
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*دنیا کا سب سے خوبصورت*
*انسان وہی ہےجس سے بات*
*کرنا آسان ہو جس سے مشکل*
*میں مدد مانگنا آسان ہو اور*
*جو دوسروں کے دکھ درد میں*
*شامل رہے اور جو دوسروں کے*
*آنسو پوجھنا جانتا ہو اگر آپ*
*ایسے انسان ہیں تو یقیناً*
*خدا نے آپ کو خاص بنایا*

Alap-Arslan
 

*دوسروں کے جذبات کا احترام کیجیئے کہ ممکن ہے آپ کی نظر میں اِن کے جذبات کی کوئی اہمیت نہ😊 ہو لیکن اِن کے یہی جذبات اِن کے لئے زندگی🌍 جینے کی سب سے بڑی وجہ ہوسکتے ہیں۔*

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ اللّٰـه تعالـیٰ کـے راستـے پـر خـود بھـی چلیـں اور دُسـروں کـو بھـی تلقـین کـریں۔ اپنـے عمـل اور نیـت کـو پـاکیـزہ بـنا لـیں، کـچھ ملـے نـہ ملـے رَبّ کـی مُـحبت ضـرور ملـے گـی، یہـی تـمہاری سـب سـے بـڑی جـیت ہـے ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ ہمیشہ یہی سوچیں کہ مجھے میرے اللہ نے بہت کچھ دیا ہے......!!!!! اگر اعمال کے مطابق دیتا تو میرے پاس کچھ بھی نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖

Alap-Arslan
 

*تصویر زوم کر کے دیکھیں!*♡︎
کبھی کبھی زندگی بھی ایسی ہوتی ہے زندگی میں♡︎
*بہت سی کامیابیاں*♡︎
بہت سی خوشیاں♡︎
*اور خوبصورت لوگ ہمارے قریب ہوتے ہیں*♡︎
لیکن ہم دور سے ہی negative mindسوچ♡︎
کر دور چلے جاتے ہیں♡︎
*زندگی کو بھی دھیان لگا کر دیکھیں سب خوبصورت ہے* ♡︎

Alap-Arslan
 

آسانیاں تقسیم کرنے والے بن جائیں♡︎
تاکہ آپ کا رب آپ کے *ساتھ آسانی والا معاملہ فرمائے* ۔♡︎
دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔۔!!
*خوش رھیں آباد رہیں*♡︎

Alap-Arslan
 

🌱 *مختصر اچھے الفاظ* 🌱
*غصــے میـں بات کرنــے ســے گــریـز کـــریں۔*
آپ کــی باتیــں
درست ہوسکتــی ہیــں
لیکــن
آپ کا انداز
غلط ہـوجــاتا ہــے اور
*آپ بہـت کچھ کھــو سکتــے ہیـــں۔🍂*

Alap-Arslan
 

🌱 *مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر* 🌱
*جس طرح خستہ دیواروں*
*کو رنگ کر دینے سے وہ*
*مضبوط نہیں ہوجاتیں، بالکل*
*اسی طرح باطن کی تبدیلی*
*کے بغیر ظاہر کی تبدیلی ایک*
*خام خیالی کے سواء کچھ بھی نہیں*

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ خود کا دوسروں کے ساتھ مقابلہ کرنا چھوڑ دیں ” سورج “ ہو یا ” چاند “ اپنے اپنے وقت پر ہی چمکتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖

Alap-Arslan
 

*_مجھے کسی نے کہا تم اتنے فارغ ہو اکثر آنلائن ہوتے ہو_* 🥴🫣
*_میں نے کہا مجھ سے زیادہ فارغ تو آپ ہیں جو 24 گھنٹے مجھ پر نظر رکھی ہوئی ہے😂😂_*
😛😂😝😂😝🤣

Alap-Arslan
 

خود کو اتنا مصروف رکھیں کہ کوئی فالتو خیال آپ کے ذہن میں نہ آئے۔
جب آپ خود کوباہمیت دیتے ہیں تب لوگ آپ کی عزت کرتے ہیں۔
ہر وقت ہر کسی کے لیے حاضر ہوجانا اہمیت کو کم کردیتا ہے۔
ہمیشہ خود کو کسی انسان کا عادی مت بنائیں۔
بس میں ہوں میری ذات ہے اور میرا مقصد ہے۔
لوگ آپ کے ساتھ بھلائی کریں یا نہ کریں۔
بس آپ لوگوں کے ساتھ بھلائی کرتے رہیں۔

Alap-Arslan
 

*اپنے کردار کی تعمیر خوبصورتی سے کیجیے⁦ وگرنہ دوسروں کو برا بنا کر خود کو اچھا تو ہر کوئی ثابت کرتا ہے*-⁦. *
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ جو شکوے کرنا*
*چھوڑ دیتا ہے اس کے لیئے*
*خوشیوں راستے کھل جاتے ہیں ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖

Alap-Arslan
 

اور درود شریف اور تلاوت قرآن میں مشغول رھے حجرہ مبارک کی جالیوں کو کپڑے سے لپیٹ دیا گیا کہ گرد غبار اندر روضہ پاک میں نہ جاۓ ستون لگاۓ گئے کہ ریاض الجنت اور روضہ پاک پر مٹی نہ گرے یہ کام #پندرہ سال تک چلتا رھا اور تاریخ عالم گواہ ھے ایسی محبت ایسی عقیدت سے کوئی تعمیر نہ کبھی پہلے ہوئی اور نہ کبھی بعد میں ھو گی.💞🌹🍀

Alap-Arslan
 

کہ اسے یکتا و بیمثال کر دے اس اثنا میں ترک حکومت اس بچے کو حافظ قرآن اور شہسوار بناۓ گی
دنیا کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب منصوبہ کئی سال جاری رھا 25 سال بعد نوجوانوں کی ایسی جماعت تیار ہوئی جو نہ صرف اپنے شعبے میں یکتاۓ روزگار تھے بلکہ ہر شخص حافظ قرآن اور باعمل مسلمان بھی تھا یہ لگ بھگ 500 لوگ تھے اسی دوران ترکوں نے پتھروں کی نئی کانیں دریافت کیں، جنگلوں سے لکڑیاں کٹوایٔیں، تختے حاصل کئے گئے اور شیشے کا سامان بہم پہنچایا گیا،
یہ سارا سامان #نبی_کریمﷺ کے شہر پہنچایا گیا تو ادب کا یہ عالم تھا کہ اسے رکھنے کے لیۓ مدینہ سے دور ایک بستی بسائی گیٔ تا کہ شور سے مدینہ کا ماحول خراب نہ ھو،
#نبیﷺ کے ادب کی وجہ سے اگر کسی پتھر میں ترمیم کی ضرورت پڑتی تو اسے واپس اسی بستی بھیجا جاتا ماھرین کو حکم تھا کہ ھر شخص کام کے دوران #باوضو رھے اور درود

Alap-Arslan
 

لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ہیں مگر یقین کریں کہ #عثمانی دور میں مسجد #نبویﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے
ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق #نبی_ﷺ سے منور کریں۔
ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں اعلان کیا کہ انھیں عمارت
سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ھیں، اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ھر علم کے مانے ھوۓ لوگوں نے اپنی خدمات پیش کیں،
سلطان کے حکم سے استنبول کے باہر ایک شہر بسایا گیا جس میں اطراف عالم سے آنے والے ان ماہرین کو الگ الگ محلوں میں بسایا گیا اس کے بعد عقیدت اور حیرت کا ایسا باب شروع ھوا جس کی نظیر مشکل ھے.
خلیفۂ وقت جو دنیا کا سب سے بڑا فرمانروا تھا شہر میں آیا اور ھر شعبے کے ماہر کو تاکید کی کہ اپنے ذھین ترین بچے کو اپنا فن اس طرح سکھاۓ کہ

Alap-Arslan
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ مولانا رومی صاحب کہتے ہیں کہ انسان کی اصل ہستی تو اس کی سوچ ہے باقی تو ہڈیاں اور خالی گوشت ہے ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖