Damadam.pk
Albeela's posts | Damadam

Albeela's posts:

مرد وہی خوبصورت ہے جو عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے! 🦢🤎
A  : مرد وہی خوبصورت ہے جو عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے! 🦢🤎 - 
Jokes image
A  : It's true 😁 - 
" مُسکراہٹ کی بات کرتے ہو!؟ جی رہے ہیں یہی غنیمت ہے! ۔ "🙂✨
A  : " مُسکراہٹ کی بات کرتے ہو!؟ جی رہے ہیں یہی غنیمت ہے! ۔ "🙂✨ - 
ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﺑﺮﺑﺎﺩ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﭼﯿﺎﮞ
ﺳﻤﯿﭩﺘﮯ ﺳﻤﯿﭩﺘﮯ
ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺎ
ﮐﮧ
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮩﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﭨﻮﭦ ﮐﺮ
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﭨﮑﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﮭﺮ ﺟﺎﺅﮞ
ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ
ﺗﺎ ﺣﯿﺎﺕ
ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ !____
#Qaسim
A  : ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﭼﯿﺎﮞ ﺳﻤﯿﭩﺘﮯ ﺳﻤﯿﭩﺘﮯ ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ - 
Albeela
 

سب دعا کرو یہ میری آخری عید ہو۔۔😓🥺
بیوی کے بغیر 🙈😝😂

*سنو༈༈༈*

*اے سندھ والی*
*لڑکی༈༈༈*


*کہاں کہاں سے نوچوں خود کو*
*کہاں کہاں تک بسی ہو تم مجھ میں😭😭*
*➶➶➶AS👈😥
A  : *سنو༈༈༈* *اے سندھ والی* *لڑکی༈༈༈* *کہاں کہاں سے نوچوں خود کو*  - 
وہ بھی دیتے تھےمحبت تبرک کی طرح

پھر ہم نے بھی حاضری کم کر دی 😏
A  : وہ بھی دیتے تھےمحبت تبرک کی طرح پھر ہم نے بھی حاضری کم کر دی 😏 - 
Albeela
 

کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا
جون ایلیاء

A  : ہے کوئی لڑکی 🙈🙈 جو میری معصومیت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے مجھے پھنسا - 
A  : اس عورت سے کوئی خوبصورت نہیں..!! اس دنیا میں جو صرف اور صرف اپنے رب کو - 
Albeela
 

Allah hafiz Dmdmd.r3 bye bye

A  : نکاح کر کے ساری زندگی عشق فرماٸیں گے اُن سے. میری محبت_ویلنٹاٸن کی محتاج - 
Albeela
 

مُخلص کی طلب ہو تو ۔
پہلے خُود خالص ہونا پڑتا ہے ۔

A  : _ ﮐﮩﺎﮞ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﺷﻔﺎﻑ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﭩﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ! ﮐﻮ - 
Albeela
 

وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر
رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا

Albeela
 

اک نظر دیکھئے ہماری طرف
ہم نے خود کو فریب دینا ہے

A  : 👈❤ دل تو سب کے پاس ہوتا ہے.😙 👈❤مگر سب دل والے نہیں ہوتے. - 
A  : اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں 💯😍👉 لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لیے😎✌💪 - 
Albeela
 

اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں 💯😍👉
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لیے😎✌💪

Albeela
 

🌹🏕مؤمن پر لعنت قتل کے مترادف
❤💗رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مؤمن پر لعنت کرنا اس کو قتل کرنے کے مترادف ہے۔
📘 مسند احمد 10099