Wafa-Ali22 وفا علی ایک بہترین موٹیویشنل دمادم یوزر ہے،گندی اور بیہودہ تصاویر اپلوڈ کرنے والوں کو صرف دو سے تین دن بین کیا جاتا ہے جبکہ وفا علی نے صرف فن اور روسٹنگ کے حوالے سے ایک پوسٹ کی تھی، اور اسے پورے مہینے کیلیے بین کیا گیا ہے جو کہ ناانصافی ہے،براے مہربانی وفا علی کا بین ہٹایا جائے✌🏻