I am obsessed these days with pushto songs🎶🎵
Yaarrr matlab kamal na lyrics samjh ati hn na tunes,but still heart touching❤❤❤
آج جمعہ ہی ہے نہ؟ ائی مین حاجی صاحبان نے آج جمعہ مبارک والی پوسٹیں نہیں کی
یاررر کراچی والوں کے مزے ہیں جب دل کرتا ہے فریش پرانز کھا لیتے ہیں
Banda peon ho beshak mgr in-charge na ho-.-
ارے واہ، یہاں ایک لڑکی کی بھابھی بھی ہے🤭😂
یہ جو لوگ ہر دوسرے روز کہہ رہے ہوتے ہیں میں دمادم لیو کر رہا/رہی ہوں ان سے گزارش ہے واپس نہ آیا کریں، یا پھر یہ معافی تلافی والی سپیچز ہی نہ دیا کریں
خان:کہاں جوب کرتی ہو
می :برمودا ٹرائنگل میں
ائی مے لک نارمل بٹ مجھے ونس ایٹ آ سڈن سب لوگ برے لگنے لگ جاتے ہیں🤭😂
لو جی انکو بھی فالو کرو اور پھر ان کے دوستوں کو بھی
دمادم نہ ہوا انسٹا کے گیو آوے رولز ہو گئے