Damadam.pk
Ale.Empire's posts | Damadam

Ale.Empire's posts:

Ale.Empire
 

ہو جاۓ محبت تو ہم سوچا نہیں کرتے
چاند جیسے لوگوں سے کبھی دھوکا نہیں کرتے
جو ہماری محفل میں آ جاۓ تو خوش آمدید
جو اٹھ کے چلا جاۓ اسے روکا نہیں کرتے

Ale.Empire
 

چراغوں سے اگر دور ہو جاتے اندھیرے
تو چاند کی چاہت کسی کو نہ ہوتی
کاٹ سکتا اگر کوئی اکیلے یہ زندگی
تو محبت کی ضرورت کسی کو نہ ہوتی

Ale.Empire
 

قاضی صاحب نے دلہن سے پوچھا
کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے دلہن ہنستے ہوئے بولی
نئیں تے ہور تیرے واسطے سجی بیٹھی آں

Ale.Empire
 

شادی اپنے سے چار پانچ سال بڑی لڑکی سے کرنی چائیے
تاکہ وہ ڈانٹے تو بندہ یہ سوچ کر دل کو تسلی دے لے
خیر اے وڈی اے

Ale.Empire
 

دنیا میں موٹاپا واحد وہ چیز ہے
جسے دوسرے کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی

Ale.Empire
 

مجھے شرارتوں سے فرصت ہی نہیں ملتی
ورنہ میں کرکے بتاتا محبت کہتے کسے ہیں

Ale.Empire
 

مجھے خوشی ہے کہ میں تیرے نفرتوں کا ایک ہی وارث ہوں
ورنہ محبت تجھ کو بہت سے لوگ کرتے ہیں

Ale.Empire
 

کیا غضب کے الفاظ کہے اس نے جدائی کے وقت
ہم تم سے نفرت بھی نہیں کرتے پیار تو دور کی بات ہے

Ale.Empire
 

Muskan.Pari where are you

Ale.Empire
 

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ
دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے

Ale.Empire
 

ASSALAMUALAIKUM GOOD EVENING

Ale.Empire
 

مت ترسا اتنا کسی کو اپنی محبت کے لیے
کیا پتہ!! تیری محبت پانے کے لیے جی رہا ہو کوئی

Ale.Empire
 

مجھے کسی سے محبت نہیں سوا تیرے
مجھے کسی کی ضرورت نہیں سوا تیرے
Noor❣️❣️

Ale.Empire
 

ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ہے ہر ﭘﻞ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ

Ale.Empire
 

دیدار جو ہوا ایک تیری نگاہ سے
قدموں نے آگے چلنے سے انکار کر دیا

Ale.Empire
 

ہو جاۓ محبت تو ہم سوچا نہیں کرتے
چاند جیسے لوگوں سے کبھی دھوکا نہیں کرتے
جو ہماری محفل میں آ جاۓ تو خوش آمدید
جو اٹھ کے چلا جاۓ اسے روکا نہیں کرتے

Ale.Empire
 

میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں لیکن
میرا جذبہ پاک ہے میری محبت خاص ہے

Ale.Empire
 

ASSALAMUALAIKUM GHAREEBO

Ale.Empire
 

تو مجھے مل جاۓ تو گویا یوں ہو
اعلانِ جنت ہو جیسے کسی گنہگار کے لیے

Ale.Empire
 

نہ رئیس ہوں نہ امیر ہوں نا میں بادشاہ نہ وزیر ہوں
تیرا عشق ہے میری سلطنت اسی سلطنت کا فقیر ہوں