ASSALAMUALAIKUM GHAREEBO I'M BACK 🔙
بگڑ گئے تھے ہم عشق میں تھوڑے بہت۔۔۔۔۔ دل ٹوٹا تو پھر دل توڑے بھی بہت۔
دلوں کے کھیل جو کھیلو تو یہ بات بھول مت جانا
کھیل کھیل میں اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے ہیں
اے دل تیرے خلوص کے صدقے زرا سا ہوش کر
دشمن بھی بے شمار ھے یاروں کے شہر میں
دکھ کیا ہوتا ہے
پوچھو ان لڑکیوں سے
جنکے اٹھارہ سال کے ہوتے ہی
شناختی کارڈ پہ"عورت" لکھ دیا جاتا ہے
بھولنے والی بھول ہی جاتی ہے
چاہے آپ نے جتنا مرضی لوڈ کروایا ہو
😂😂😂😂
نیند تو بچپن میں آتی تھی
اب تو شادی کے خواب آتے ہیں
بابا جی کہتے ہیں کہ روزی 2 قسم کی ہوتی ہے
1روٹی روزی
2مس روزی 🤪
ASSALAMUALAIKUM GHAREEBO I'm back
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی
😍😉😂😂😋😉😝😛😝😝
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا
ﮐﺎﺵ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﺘﯽ ﺟﯿﺠﻮ
ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﻟﮯ ﻧﺎ ﺁﭘﯽ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﯿﮟ
بابا جی کہتے ہیں 🎅
لڑکیاں باتیں تو بہت کرتی ہیں کہ لڑکا شریف ہونا چاہیے🙊
دل کا اچھا ہو💖
لیکن آخر میں پسند وہی آتا ہے جو سب سے کمینہ ہو🤗
main smjhta hu lannat deni chahiye us girl pe jo jhuti or drama queen hu
نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہیں
کچھ لوگ میری نفرت کے بھی قابل نہیں تھے
اور میں نے انہیں پیار دے کر مغرور بنا دیا
جس سے حد سے زیادہ محبت ہو اس سے اتنی نفرت بھی ہو سکتی ہے کیونکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطرناک ہتھیار بن جاتا ہے
ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا
کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے
میرے دل میں تیری یادوں کے جگنو جب اترتے ہیں
تو اس ویران بستی میں اجالے رقص کرتے ہیں
تم کتنے بھی پرفیوم لگا لو لیکن جو خوشبو ماں کے ڈوپٹے سے آتی ہے اس کی بات ہی کچھ الگ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain