Damadam.pk
Aleee_22's posts | Damadam

Aleee_22's posts:

Aleee_22
 

*Allah, you have given me a beautiful life and a blessed night, please make my future bright. *On this wonderful night, focus on prayers and remember to be thankful to Allah Pak with Nafal Namaz. *Tonight it is the night of the highest, remember me in your prayers Shab-e-Barat Mubarak!

Aleee_22
 

اللّٰہ مخلص دلوں کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتا♥️💯

Aleee_22
 

کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
صاحب
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤

Aleee_22
 

وہ سمجھتا تھا بچھڑ جانا ہے آسان بہت اسکو لگتا تھا فقط ہاتھ چھڑانا ہوگا ۔🖤

Aleee_22
 

تنهنجي محبت کان وٺي تنهنجي الوداع چوڻ تائين
اسان صرف توکي چاهيو هو توکان ڪجھ به نه

Aleee_22
 

پوسٹ کرنا تو بس ایک #بہانہ ھے😁اصل مقصد #چہروں پر
مسکراہٹ لانا ہے😊😍
#ﷲ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے
Ameen😊

Aleee_22
 

💚💚💚
جو اس وقت نبی کریمﷺْ پر 💚
5 مرتبہ درود شریف💚 پڑھ کر OK لکھے اللہ اس کی ہر دعا قبول فرمائے
آمیـــــــــن

Aleee_22
 

اگر لڑکی کو تین طلاقیں غصے اور مد ہوشی کی حالت میں دی جا چکی ہیں
اور لڑکی گھر چھوڑ کے نہیں جانا چاہتی
وہ اپنے شوہر کے ساتھ راضی ہے
کیا طلاق ہوئی یا نہیں ہوئی

Aleee_22
 

"جو ذلت انسان محبت میں برداشت کر جاتا ہے عام حالات میں وہ اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا......"
🏵️

Aleee_22
 

وہ منزلیں بھی کھو گئیں ....
وہ راستے بھی کھو گئے .....
جو آشنا سے لوگ تھے، وہ اجنبی سے ہو گئے
نہ چاند تھا نہ چاندنی، عجیب تھی وہ زندگی
چراغ تھے کہ بجھ گئے، نصیب تھے کہ سو گئے
یہ پوچھتے ہیں راستے، رکے ہو کس کے واسطے
چلو تم بھی اب چلو کہ ...
وہ مہربان بھی کھو گئے ۔۔۔۔۔!
🏵️

Aleee_22
 

انسان کا خود پر کیے جانے والا🥀
سب سے بڑا ظلم "محبت " ہے🖤🔥

Aleee_22
 

#خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ #اچھے ہوں
#لیکن
#اچھے #لوگ ہمیشہ #خوبصورت ہوتے ہیں

Aleee_22
 

کونسی #آنکھ میں ڈالوں
سرمہ 😜
دونوں #آنکھوں میں #تم بستی ہو😁
کہیں کالی نا ہو جاؤ😂

Aleee_22
 

🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات#_* 🌻🛡
*_✍✒_. ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ #ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*

Aleee_22
 

۔ پریشانیوں کا سب سے بڑا اور _
خوبصورت حل نماز ہے۔💯🔥

Mashallsh duniya Mai sub sy pyara naam
A  : Mashallsh duniya Mai sub sy pyara naam - 
Aleee_22
 

ایک بار پیار سے اللہ ضرور لکھیں

Aleee_22
 

Miss u old friends

Aleee_22
 

💖ہم ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے تم سے
⚘ایسی ہے محبت میرے دل میں تیرے لئیے⚘..

Aleee_22
 

سچا پیار تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طرف سے ہوتا ہے
جو دونوں طرف سے ہو ۔۔۔۔۔۔۔اسے قسمت کہتے ہیں