Damadam.pk
Aleeza..11's posts | Damadam

Aleeza..11's posts:

Aleeza..11
 

توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں_🥺🥀
پُھول پودے اور یہ اِنسان وغیرہ__🌾😔

Aleeza..11
 

یہ دنیا بھی ایسی ہی ہے .
دیکھنےمیں سب اپنے ہی لگتے ہیں_
لیکن اپنا کون ہے
اسکو پہچاننا بہت مشکل ہے ۔

Aleeza..11
 

میں نے اپنی زندگی میں اتنا جان لیا ہے کہ اس زمانے میں ایک خدا مخلص ہے اور دوسری ماں ❤️

Aleeza..11
 

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ پر
سبق وہ یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں