Damadam.pk
Aleeza.88's posts | Damadam

Aleeza.88's posts:

Aleeza.88
 

نا جانے کتنے درد ایسے ہے
جنہیں سر درد کہنا پڑتا ہے

Aleeza.88
 

🍁🍂سفر روز کا ہے اور جانا کہیں بھی نہیں 🌾

Aleeza.88
 

میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں
مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا 🥀

Aleeza.88
 

.......وقت ایک سا نہیں رہتا......

Aleeza.88
 

Dill udas Hai bohut

Aleeza.88
 

کوئی راستہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا

Aleeza.88
 

معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے
لوگ پھر بھی پوچھتے ہے کیا حال ہے 👌

Aleeza.88
 

غم نہ کر ہر چیز وقتی ہے🥀

Aleeza.88
 

I'll never be that me again 😶

Aleeza.88
 

Every things Happen for a reason 🦋

Aleeza.88
 

پھر یوں ہوا کہ رونقوں نے متاثر کرنا چھوڑ دیا💔🥀

Aleeza.88
 

🎊🎉 Its My Birthday 🎂 🎁

Aleeza.88
 

😏زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے 🙄

Aleeza.88
 

Let it all go see what stay

Aleeza.88
 

Every fall is a chance to rise 🌱

Aleeza.88
 

💔بہت برے ہیں ہم
کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے 👎

Aleeza.88
 

تعلق روح کا ہو تو🤞
💫دل نہیں بھرا کرتے

Aleeza.88
 

کوئی دعا کردے میرے سکوں کی
کہ دل آج درد سے پھٹا جا رہا ہے 💔

Aleeza.88
 

شوخ بھی ہوں، سنجیدہ بھی، پیچیدہ بھی🥲
میں بلکل غالب کی غزلوں جیسی ہوں

Aleeza.88
 

مجھے میری ہی یاد آتی ہے💫
💫میں کیا تھی اور کیا ہو گی