Damadam.pk
Aleeza_khan_pk's posts | Damadam

Aleeza_khan_pk's posts:

Aleeza_khan_pk
 

گرتے ہیں سجدوں میں ہم
اپنے ہی حسرتوں کی خاطر
اقبال۔
اگر گرتے صرف عشق خدا میں
تو کوئی حسرت ادھوری نا رہتی

جسے حاصل ہوں اسے بیکار لگتی ہوں!😌🔥🍂
جسے لاحاصل ہوں اسے شاہکار لگتی ہوں
A  : جسے حاصل ہوں اسے بیکار لگتی ہوں!😌🔥🍂 جسے لاحاصل ہوں اسے شاہکار لگتی ہوں - 
اپنے نخروں کو قابو_میں رکھیئے  🙈
میری ایک مُسکراہٹ_کی مار ہو تم. 💕 💕
A  : اپنے نخروں کو قابو_میں رکھیئے 🙈 میری ایک مُسکراہٹ_کی مار ہو تم. 💕 💕 -