Damadam.pk
Aleezy_pagli's posts | Damadam

Aleezy_pagli's posts:

Aleezy_pagli
 

دسترس ترک تعلق کا سبب ٹھہری ہے
اس کو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا
🍂🙂🖤

Aleezy_pagli
 

تم تو حل تھے میری اذیتوں کا
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے
☺🥰❤