am going offline.. mje nhi ana yha.. by😤😡😡😈
ہم دِلاتے ہیں منافع کی ضَمانت تُجھ کو
ہم خریدیں گے مُحبّت کے خَسارے سارے
💯🖤🙂
Am back after 3 months😇🥰
Leaving dd.. by
لوگ خوشیاں نہیں اب سبق دیتے ہیں
👀🙂💜
خود کی اصلاح کرنا سب سے مشکل کام ہے
☺💜💯
طویل نہ سہی مختصر تو ھوگا
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا
💛☺💯
عام لوگوں پر کھل نہیں سکتی
خاص لوگوں کا دائرہ ھوں میں
☺💛👀
تھے کیے تم نے جتنے عہد مجھ سے
تم ان سب سے مُکرتے جا رہے
مجھے دکھ ہے، بڑا دکھ ، مگر ثم
میرے دل سے اُترتے جا رہے ہو
🙂💛🦋
شوخی شباب حسن تبسم حیا کے ساتھ
دل لے لیا ہے آپ نے کس کس ادا کے ساتھ
🙂💛🦋
ایوین لبدی آں تیکو ہر ویلے
جیویں لوگ سیالے دھوپ لبدھے
🤭💜🦋
اک دنیا بھول بھلیا سی، اک گونگا بہرا اندھا دل
💛🤭🦋
کچھ تلخیاں، کچھ دن، کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں
🙂💛🦋
پڑنے لگی ہے اب تم پر زمانے کی نظر
جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخاب سے
😋💜👀
کچھ تعلق گہرے ہونے کے باوجود بھی ٹوٹ جاتے ہیں
👀💗🕊
دل سے اترے ہوئے لوگ سامنے کھڑے بھی ھوں تو نظر نہیں آتے
🙂💜🦋
لوگوں کو وقت دیں، موقع دیں، عزت دیں لیکن کسی سے توجہ کی بھیگ مت مانگیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain