Damadam.pk
Alena007's posts | Damadam

Alena007's posts:

Beautiful Nature image
A  : منزل سے آگے بڑھ کے منزل تلاش کر🔥❤️ بن جائے تجھ سے چائے تو بسکٹ تلاش کر 🤧🙃🙂. - 
Funny joke
A  : 😂🤣🤭😣😔😞😁 - 
جب دودھ نہ ہو تو چاۓ بھی ہنسنے لگ جاتی ہے 😊😊😊😊
A  : جب دودھ نہ ہو تو چاۓ بھی ہنسنے لگ جاتی ہے 😊😊😊😊 - 
اسلام علیکم!کیسے ہیں سب اپ سب کےلیےچائےلےکےآئی ہوں حآضر ہوں چاۓکےدیوانے  بھی چاۓ کی دیوانیاں بھ😊😊😊
A  : اسلام علیکم!کیسے ہیں سب اپ سب کےلیےچائےلےکےآئی ہوں حآضر ہوں چاۓکےدیوانے بھی - 
بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗
ہم نے پوچھا:  " *پیسے کیوں.."* مفت کے ھیں کیا... ؟🤷♀️
کہنے لگے:-
*اپنی پیاری اور قیمتی چیز نچھاور کرنے سے ہی تو محبت کا پتا چلتا ھے..!!*😍⚠️
ہم نے سوچا____ 
کافی سوچا_____ 
بہت دیر سوچا....!! 
اور پھر______ 
*اپنا چائےسے☕ بھرا کپ دولہے پہ نچھاور کر دیا...!! 🙈*
تب سے اب تک سب خفا ہیں. 
ہماری قربانی کسی کو نظر نہیں آ رہی...!!🙄
*بے مروت لوگ🙆♀️😏☕
ہن دسو میں کی غلط کیتا😢😢😢
A  : بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗 ہم نے پوچھا: " *پیسے - 
چلو مل کر بیٹھتے ہیں چاۓ پہ کہیں 
آج اتوار ہے تم کو فرصت تو ہو گی..
A  : چلو مل کر بیٹھتے ہیں چاۓ پہ کہیں آج اتوار ہے تم کو فرصت تو ہو گی.. - 
Alena007
 

Watermelon Aap ki I'd nahi mili yahan
Jb aao yahan to follow kr dena 😁

Beautiful People image
A  🔥 : ❣️IMU2❣️Miss you - 
Jokes image
A  🔥 : کیا کہہ رہے تھے آب🤔🤭🤣😂 - 
Digital Art image
A  : Bily kidhr ghom rahy ho bili ko😜 - 
Funny joke
A  : Mental hospital ky tmam Mentals sy guzarish hy yahan tashreef ly aain😁 - 
Alena007
 

❣️IMU2❣️yarr ab to wo gany ko dil kr raha hy
بڑے بے آبرو ہو کے
تیرے کوچے سے ہم نکلے 😌😔😣😞

Paintings image
A  : F.K.D Miss you 😔 - 
Romantic Poetry image
A  : تین گھنٹوں کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چائے میں جتنا مرضی چمچ ہلاؤ میٹھی - 
Memes & Satire image
A  🔥 : Bily kya dhek rahy ho wahan sy M ny aana hy kya😜 - 
چا تیرے نال وی پی لواں گے پر اِک شرط اے 
چا پھیکی رکھیں تے گلاں مِٹھیاں _____-😍
A  : چا تیرے نال وی پی لواں گے پر اِک شرط اے چا پھیکی رکھیں تے گلاں مِٹھیاں - 
Romantic Poetry image
A  : Specially ❣️IMU2❣️ - 
Alena007
 

میں صبح اٹھتا ہوں چائے ☕پیتا ہوں 😍
میں ناشتہ کے بعد چائے ☕پیتا ہوں 😍
میں لنچ کے بعد چائے ☕پیتا ہوں 😍
میں شام کو چائے ☕ پیتا ہوں 😍
میرے سر میں درد ہوتا ہے میں چائے ☕پیتا ہوں 😍
میرے پیٹ میں درد ہوتا ہے میں چائے ☕پیتا ہوں 😍
میں تھک جاتا ہوں تو چائے ☕پیتا ہوں 😍
مجھے سردی لگتی ہے میں چائے ☕ پیتا ہوں 😍
مجھے گرمیوں میں بار بار پیاس لگتی ہے میں چائے ☕ پیتا ہوں 😍
مجھے نیند آتی ہے میں چائے ☕ پیتا ہوں 😍
میں رات کو کھانے کے بعد چائے ☕ پیتا ہوں 😍
مجھے جہاں سے مفت میں چائے ☕مل جائے
میں پیتا ہوں 😍
FOr چائے لوور😂🤣🤪😁

جی ہاں مجھے جنون کی حد تک تم سے عشق ہے🥰😩
حضرات میں اپنی چائے سے مخاطب ہوں🫀👉😜
A  : جی ہاں مجھے جنون کی حد تک تم سے عشق ہے🥰😩 حضرات میں اپنی چائے سے مخاطب ہوں🫀👉😜 - 
سوائے چاے کے کوئی طلب نہیں ہماری۔۔۔
ہم سے ملنا ہو تو آپ ڈھابہ کھول لیجئے۔۔۔
A  : سوائے چاے کے کوئی طلب نہیں ہماری۔۔۔ ہم سے ملنا ہو تو آپ ڈھابہ کھول لیجئے۔۔۔ -