لاہور قلندرز کا ایک مداح نجومی کے پاس گیا اور پوچھا
بابا آخر کب تک ہمیں ہار کا غم برداشت کرنا ہوگا
بابا نے انگلیوں پر کچھ گننے کے بعد جواب دیا : 15 سال
مداح تھوڑا خوش ہوتے ہوئے :کیا 15 سال بعد ہم جیت جائینگے؟
نجومی : نہیں اس کے بعد آپ کو صبر آجائے گا
😄😄
😂😂
ٹیچر : جو بیوقوف ہے کھڑا ہو جائے
کچھ دیر بعدآخر کارایک بچہ کھڑا ہوگیا
ٹیچر : کیا تم بیوقوف ہو؟
بچہ : نہیں مس آپ اکیلی کھڑی تھی اور مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣