Nafraton Ke Teer Khaa Kar, Dosto’n Ke Sheher Mein,
Hum Ne Kis Kis Ko Pukaara, Yeh Kahani Phir Sahe..
وہ اس قدر خوبصورت تھی کہ مجھ پر واجب ہے کہ
میں تمام عمر اس کے بچھڑنے کا غم مناؤں
مت لگاؤ دل کسی خوبصورت چہرے سے
یہی چہرے بہت گہرے درد دیتے ہی
چراغ محفل بن چراغ راہ نہ بن
ایک یوسف انتخاب کر ہر کسی کی زلیخا نہ بن
ہیں نہ مجھ میں غلط فہمیاں
تجھے جب بھی سمجھا اپنا سمجھا
جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو
انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے..
زندگی مختصر ہے ، اور ہمیں اس کے ہر لمحے کا احترام کرنا چاہئے۔
ایک حد تک اذیت سہنے کے بعد
خود کُشی کو حلال بتایا جائے
کچھ مر سا گیا ہے اندر
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا