"مر مرا کے پہنچے آں
انج نا سجنا بوہا ڈھو
میرے کول نے گلاں دو
اپنا کر یا میرا ہو"
"اندرو اندر مکدے جاندے
جیہڑے روگ نہ دسن دل دا"
"اساں کی عشق کرنا اے وارث شاہ
ساڈی اک ہی یار نے بس کرا چھڈی"
Kujh Sada V Maan Reh Janda
Ek Waar Te Apna Keh Janda
تیری بددعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں..
ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا..
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئ مجھ کو..
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی..
میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری
میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو..
Good Morning Friends
Arz-e-Niyaz-e-Ishq Ke Qabil Nahi Raha
Jis Dil Pe Naaz Tha Muje Wo Dil Nahi Raha.
Apne Ehsas Se Chu Kar Mujhe Sandal Kar Do
Me K Sadiyon Se Adhoora Hun Mukamal Kar Do
تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
مِل رہا ہے٬ نہ کھو رہا ہے تُو
کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تُو