Damadam.pk
Ali-Hedr007's posts | Damadam

Ali-Hedr007's posts:

مَجنون محبت🌹
A  : مَجنون محبت🌹 - 
Sad Poetry image
A  : مَجنون محبت🌹 - 
Sad Poetry image
A  : مَجنون محبت🌹 - 
Ali-Hedr007
 

کتنی محبت ہے تُجھ سے لفظوں کے سہارے کی
بتاؤں...؟
محسوس کر میرے احساس کو اب گواہی کہاں سے لاؤں ♥️♥️🔥

Sad Poetry image
A  : ....🔥🔥🔥.... - 
Ali-Hedr007
 

چپ چاپ کیوں پھرو ہو
کوی بات تو کرو
حل بھی نکالتے ہیں
ملاقات تو کرو
خالی ہوا میں اڈنا فقیری نہیں میاں
دل جوڈ کے دکھاو کرامات تو کرو

Ali-Hedr007
 

لباس تن سے اتار دینا
کسی کو باہوں کے ہار دینا
پھر اس کے جذنوں کو مار دینا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے

Ali-Hedr007
 

میرے دل میں یہ تیرے سوا کون ہے
تو نہیں ہے تو تیری جگہ کون
ہم محبت میں ہارے ہوے لوگ
اور محبت میں جیتا ہوا کون ہے

Beautiful Nature image
A  🔥 : سہارے مخلص ہوں تو۔۔۔۔۔ مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں۔ - 
ہماری سانسیں کچھ اور بڑھا دیجیے 
کسی روز رخِ مہتاب دکھا دیجیے !!!
A  : ہماری سانسیں کچھ اور بڑھا دیجیے کسی روز رخِ مہتاب دکھا دیجیے !!! - 
Ali-Hedr007
 

غلط نکلے سب اندازے ھمارے
دن آے نھی اچھےھمارے
سفر سے باذ رھنے کہا ھے کسی نےکھول کر تسمے ھمارے

Pakistani Celebs image
A  : Falak Shabbir - 
Arijit singh
A  : Arijit singh - 
Pakistani Celebs image
A  : Bilal saeed - 
Beautiful People image
A  : فاقوں کے دن گئے ، تو محبت نے آ لیا ____؟ ہمارے ساتھ سبھی حادثے ، ترتیب سے - 
Sad Poetry image
A  : مَجنون محبت🥀 - 
Sad Poetry image
A  🔥 : محبت اپنی بھی اثر رکھتی ہے مرشد بہت یاد آعیں گے ذرا بھول کر تو دیکھو - 
تیرے ہونٹوں پر اپنی مسکان سجا دوں❤
تیرے اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤
اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤
تو ہنس کر میں اسے تیرا نام بتا دوں❤
A  : تیرے ہونٹوں پر اپنی مسکان سجا دوں❤ تیرے اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤  - 
اور کیسے کرتی وہ اظہار محبت
دل والے کپ میں چاۓ بنا کر لاٸی ہے
A  : اور کیسے کرتی وہ اظہار محبت دل والے کپ میں چاۓ بنا کر لاٸی ہے - 
Ali-Hedr007
 

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
ایک اچھےانسان کی زندگی کا بہترین حصہ اس کے رحم دلی سے کئے گئے وہ گمنام اعمال ہیں، جن کا گواہ صرف ﷲ ہوتا ہے.