اکثر وہ لوگ تنہا رہ جاتے ہیں جو دوسروں کی خوشیوں کیلیۓ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں
😔
Asslam o alaikum
Allah sabki maa ko sehat wali lambhi zindagi dy ameen
or jinki maa is duniya sy chali gai han unko saber ata kry ameeen
Happy Mothers day 🌹😘😘
بن کے جو خاص رہتے ہیں
اکثر وہ لوگ اداس رہتے ہیں
💔😔
Asslam o alaikum
0ye uth jao namoniyo 🙈🤭🤭🤭🤣
Good Morning
میں ایتھے تے ڈھولا پتہ نہیں کتھے
خیر چھڈو سانوں کی 🙈🤭
جب سے دوست مزید ہو گۓ
تب سے غم بھی شدید ہو گۓ
کرتے ہیں وار پیچھے سے عرفان
مارنے کے طریقے جدید ہو گۓ
💔✍️✍️
اسلام علیکم
صبح بخیر
کیسے ہو آپ سب 😘
توڑ کر دل خوش ہیں لوگ ۔۔۔
انجان ہے سمجھتے نہیں "درد"
االلہ نگہبان شب بخیر
خود ہی سے روٹھے ہوۓ ہیں
مت چھیڑو بہت ٹوٹے ہوۓ ہیں
✍️💔💔💔😔
عرفان
کوئ سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں تیرا نام ہے
تو ہے تو زندگی تیرے بعد اختتام ہے
تو مسکرائیں تو طلوع ہو دن میرا
تو اداس ہو تو دن بھی ایسے جیسے شام ہے
عرفان
اللہ حافظ
شب بخیر
تڑپ رہیں ہیں ہم آج بھی تیری چاہ میں
تو شہر میں آۓ اور آۓ میری نگاہ میں
عرفان
نہیں جانتا کہ کس حال میں زندہ ہوں
ہاں مگر اتنا جانتا ہوں فلحال میں زندہ ہوں
کچھ حسرتیں ، وعدے اور بے شمار قسمیں
کر گئیں ہیں مجھ میں انتقال میں زندہ ہوں
مردہ دل افسردہ آنکھیں پارہ پارہ بدن
چہرے پہ ہے ابھی جمال میں زندہ ہوں
عرفان
✍️✍️
کتنی ازیتیں دیتا ہے وہ ایک لمحہ
جب کوئ کہتا ہے الوداع پھر ملے گے
عرفان
خون سے لکھی تحریر بیچ رہے ہو
کچھ شرم کرو ضمیر بیچ رہے ہو
بہت خون بہا ہے شرفاء کا یہاں
موت نہیں آئ ٫کشمیر بیچ رہے ہو؟
عرفان
✍️✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain