Damadam.pk
Ali-Jaan.A.'s posts | Damadam

Ali-Jaan.A.'s posts:

Ali-Jaan.A.
 

لڑکیاں ھم دور ایسے بھاگتی ھیں جیسے کرونا ھم ایجاد کیا😂😂 ھے

Ali-Jaan.A.
 

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Ali-Jaan.A.
 

suet nam say Id kis ko malom hai mujhy un say zarori btkrene hai plz😭

Ali-Jaan.A.
 

پنجاب سے اور کراچی سے کون کون ھے ؟؟؟

Ali-Jaan.A.
 

یار دامادم پے مزہ نہیں رہا😭

Ali-Jaan.A.
 

اب آج کے بعد دمادم کو الوداع کر رہا ہوں اللہ حافظ

Ali-Jaan.A.
 

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ

Ali-Jaan.A.
 

اب دمادم ویلے لوگ ہی مستقلی چلاتے ہوں گے دمادم کا وقت 2015 16 میں تھا بہت مزا آتا تھا چپھی والا سسٹم اسکور والی سسٹم پنک اسٹار کو ھزار بار منتے کرنی پڑتی تھی ایک چپھی کی کیا وقت تھا وہ یار اب تو کوئ ریپلی تک نہیں کرتا

Ali-Jaan.A.
 

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗

Ali-Jaan.A.
 

دمادم پے بہت یادیں وابستہ ھیں

Ali-Jaan.A.
 

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ

نگاہ ولی کی تاثیر بہت اچھی ہوتی ھے
A  : نگاہ ولی کی تاثیر بہت اچھی ہوتی ھے - 
Ali-Jaan.A.
 

دامادم میں پہلے بہت مزا ہوا کرتا تھا اب تو ٹآئیم بھی نہیں ہوتا یہاں

Ali-Jaan.A.
 

مدنی چینل پے ذھنی آزمائش کون کون دیکھتا ھے اگر کوئی نہیں دیکھتا تو کل ان شاء اللہ کل ذھنی آزمائش کا فائنل سیالکوٹ میں ہوگا رات ساڑھے آٹھ بجے براہ راست مدنی چینل پے

Ali-Jaan.A.
 

مدنی چینل دیکھتے رہیے

Ali-Jaan.A.
 

سیالکوٹ والوں ہوجاؤ ہوشیار اب ذھنی آزمائش کا فائنل ہوگا آپ کے شھر میں براہ راست مدنی چینل پے

Ali-Jaan.A.
 

مجھے دعوت اسلامی سے پیار ھے مدنی چینل سے پیار ھے

Ali-Jaan.A.
 

دل پے کوئی شعر سنائیں

Ali-Jaan.A.
 

السلام عليكم

Ali-Jaan.A.
 

السلام عليكم