ای غلط پوسٹیں کرنےوالو والیوں ھوش کرو آپ کی ایک نگی تصویر آپ کو جھنم پہنچا سکتی ھے ای مسلمان ھوش کر یہ تمھاری نگی تصویر گناہِ جاریہ ھے جب تک یہ چلتی رہی گی برابر کا تمھیں گناہ ملتارھے گا یار سوچو ھم ایک نیک عمل نھیں کرتے ھیں اور ھم گناہ پے گناہ کرتے جا رھیں ای مسلمان کی بیٹی بیٹے تمھیں کیا ہوگیا کیا تمھیں مرنا نھیں ای مسلمان
جگہ جی لگانے کی دنیا نھیں یہ عبرت کی جاء ھے تماشا نھیں جوکرنا ھے کرلے آخرت موت ھے
جگہ جی لگانے کی دنیا نھیں یہ عبرت کی جاء تماشانھیں ھے جو کرنا ھے کر لے آخرموت ھے
الموت الموت الموت الموت!
جوکرنا ھےکرلے آخرموت ھے
دنیا کی زندگی دوکھہ ھے القرآن
قیامت کا دن پچاس ھزار سال کا ہوگا اور سورج دو فٹ کے فاصلے پے ہوگا ای نگی تصاویر اپلوڈ کرنےوالو اور والیوں تب آپ کیا بنے گا تب آپ کو اپنا نامِ ئے اعمال پڑھنےکیلئے دیا جائے گا کہ دوفٹ کےسورج کےنیچے پڑہ
اپنا نامِ اعمال تب کیا بنے گا
وہ لوگ اپنے آپ پر ظلم کررھیں جو غلط پوسٹیں نگی تصاویر اپلوڈ کرتے ھیں توبہ توبہ ان کو یہ سوچ کیوں نھیں آتی یار یہ چیزیں ھماری کہیں آخرت برباد تونھیں کرے گی اللہ کا واسطہ اللہ کا واسطہ ہوش کرو گناہِ جاریہ کر رہے ہو جو نگی تصویر اپلوڈ کرتے ہو جب تک چلتی رہی گی تب تک آپ کو برابر گناہ
ملتا رہے گا چاہے آپ کی تصویر
آپ جواب دیں کہ جو لڑکا یونورسٹی میں پڑھتا ان کا مرتبا زیادہ جو لڑکا مدرسے میں پڑھتا ھے ان کا مرتبہ زیادہ مگر ایک بات سمجھ نہ آئی لوگ یونیوسٹی کے لڑکے کو رسپیکٹ دیتے ھیں تو کسی نے جواب دیا دنیا کو چھوڑو مدرسے کا جو لڑکا عالم بنتا ھے ان کی تو رسپیکٹ اللہ کے فرشتے ان مقرب ملائکہ کرتے ھیں دنیا نھیں کرتی تو کیا تب ہی تو اللہ نے بار بار ارشاد فرمایا ھے تمہارے لیئے دنیا کی زندگی دوکھہ ھے تمھارے لیئے آخرت کا گھر بھتر ھے اب دنیا کے لوگ جو یونورسٹی پڑھتے ھیں کیا یہ قیامت کے دن جنت میں لے جائے یقینن نھیں لے جائے گا اب خود غور کریں ھم کس کی رسپیکٹ کر رہیں ھیں
Jo fan bne ga min unka he fan bno ga ok
نماز نیند سے بھتر ھے
اھم مسئلا قرآنی آیات الحمداللہ ماشاء اللہ ان شاء اللہ انگلش حروف میں لکھنا جائز نھیں ھے
ھے کسی میں دم چلینج چلینچ چلینچ ان کا جواب دو وہ کیاچیز ھے مرد پہنے تو مرجائے
عورت پہنے تو نکاح ٹوٹ جائے اور بچے ان کھلیتے ھیں شروع میں وہ چیز واو سےآتی ھے
اللہ رب العالمین
پھر کس کی یاد نے بہت رولیا I miss you ::....
دنیا محض دوکھہ ھے ای انسان تمھیں عقل نھیں
انّ اللّه ما اتخذ جاھلا وليا
بیشک اللّہ جاہل کو ولی نہیں بناتا
(الفتوحات المکيه)
کیا حال ہیں آپ کے؟
وعليكم السلام
میرے استاد فرماتے ھیں کبھی بھی یہ نھیں کہنا کہ میں نھیں کرسکتا ھمیشہ بولا کرو کہ میں کرسکتا ہوں وہ بندہ کبھی بھی ناکام نھیں ہوسکتا کیوں کہ وہ باصلاحیت ھے مشکل کام کرسکتا ھے چاہے کتنا بھی مشکل ہو کبھی بھی نھیں یہ کھنا میں تو یہ نھیں کرسکتا تو کبھی بھی کامیاب نھیں ہوسکتا یاد رکھیں
میرے استاد فرماتے ھیں جو سبجیکٹ مشکل لگے ان کے پیچھے لگ جاؤ آسان سبجکٹ خود بہ خود حل ہوجائیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain