Damadam.pk
Ali-Rajput-pk's posts | Damadam

Ali-Rajput-pk's posts:

جب بات بیٹی کو تعلیم کا خوبصورت لباس پہنانے کی ہو تو باپ کی نظر خود کے لباس پر کیوں پڑے.باپوں کا سایہ سلامت رہے، بیٹیوں کی محبت قائم رہے
A  : جب بات بیٹی کو تعلیم کا خوبصورت لباس پہنانے کی ہو تو باپ کی نظر خود کے لباس - 
Ali-Rajput-pk
 

وہم کا شکار رہنے دے
اک تعلق تو یار رہنے دے.
شب بخیر

Ali-Rajput-pk
 

ہم کہانی کے وہ بوسیدہ اداکار جنہیں
زندگی کیا ہے، بتانے کے لیے مارا گیا🥺

Beautiful People image
A  : Ali Rajput -