Damadam.pk
Ali-Sher-11's posts | Damadam

Ali-Sher-11's posts:

Ali-Sher-11
 

کسی شام مجھے بھی یاد کر لیا کرو یارو
پرانا ضرور ہو مگر ابھی زندہ ہو!

Ali-Sher-11
 

حق سے دی تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
خیرات میں تو تیری محبت بھی مجھے منظور نہیں

Ali-Sher-11
 

محبت مجبور کرتی ہے______ورنہ
تجھے یاد کرنے سے ثواب تو نہیں ملتا

Social media post
A  : _'خوبصورت تو وہ مجھے بعد میں لگا تھا پہلے تو مجھے اس سے محبت ہوئی تھی'_  - 
Ali-Sher-11
 

😂😂😂😂🤣🤣🤣
ساری دنیا دیاں ماواں اک پاسے تے پنجابی ماواں اک پاسے
امی پیسے چایییں۔
پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ😂
کوئی چیز نہ مل رہی ہو تو
پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ
"جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی😕
صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ
" اے چھیتی اٹھ پو اٹھ وج گئے نیں😕
چپ کرانے کا طریقہ
“ چپ کر نہیں تے ہور مارنا میں 😒😩
کھانا کھلانے کے لئے
"چپ چاپ کھا لے یا میں فر لاواں جتی؟😂"
آپ لوگوں نے کون سے جملے سنے ہوے اپنی امی سے۔۔😅
اللہ پاک میری اور سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، آمین🖤

Ali-Sher-11
 

تو ایویں دل دے نیڑے ایں🙈
جیویں'ع' تے 'غ' گوانڈی نئں🤪

Ali-Sher-11
 

عورت کبھی کسی کا عشق میں پاگل نہیں ہوتی 💔💔💔
کبھی اپنا سنا ہے کہ فلا عورت کسی کا عشق میں پاگل ھوگی ہو کبھی نہیں ہوسکتا 💯💯کیو کہ یا جذبات صرف مرد کہ اندر ہی ہوتا ہے ایک مرد ہی سچی محبت کرتا ہے وه اپنی زندگی تک برباد کر دتا ہے ✨✨💕💔💔

Ali-Sher-11
 

جب میری زندگی کے آخری لمحات کے چند
سیکنڈ باقی ہونگے اور میری آنکھوں سے
آنسو نکل رہے ہوں گے تو میں مسکرا دوں
گ پتہ ہے کیوں؟
کیونکہ اس وقت میں کہوں گا واہ زندگی
کیسے کیسے ستایا تو نے ۔۔ پل پل تڑپایا تو
نے آخر آج تو بھی ہار ہی گئ !
وہ آخری آنسو میری خوشی کے آنسو ہونگے
,کیونکہ ایک لمبی اذیت سے مجھے ہمیشہ
کے لیے نجات مل جاۓ گی۔💔

Ali-Sher-11
 

جب تیری بھیگی آنکھیں دیکھیں تو سمجھا
کچھ تو ہے جو آج تیرا دن اچھا نہیں گُزرا
اور جب میں نے تیری آنکھوں میں دیکھا
ویرانیاں پریشانیاں تڈبب کی نشانیاں اور آنسوؤں کی ریکھا
ایسے لگا جیسے ٹُکڑے ٹُکڑے اکٹھے کر کے اپنے آپ کو ہے سمیٹا
اور جب میں نے پوچھا کچھ بھی نہیں تُم نے ہولے سے کہا
چھلنی ہو گیا سینا دِل چیر گیا ایسا تھا انداز تیرا
کچھ کچھ چھُپایا مُجھ سے جیسے میں کچھ نہیں تیرا
ایسا نہ کر مُجھے اپنا سمجھ بن کے دیکھ تو میرا
تن کے کھڑا ہو جاؤں گا سارے دُکھ تیرے ڈھال بن کے روکے گا سینا میرا
پھر مُسکُراتا ہوا تیرا چہرہ رہے گا اُس پہ میرا پہرا
غموں کو قریب نہ آنے دوں گا سایا بن کے تیرے ساتھ رہوں گا
بُرے دِن تُم بھول جانا خوشیوں کے گیت گانا
آنکھیں نہ بھیگیں گی اب بس چاند سا چہرہ سب سے ہے چھُپانا

Ali-Sher-11
 

رات کو خواب میں شادی ہو جائے تو صبح اٹھ کر کیا کرنا چاہئے

Ali-Sher-11
 

بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں🙄🙄
میڈم :بہت پیارے لگتے ہو😍😍
بچہ :تو کیا پھر میں اپنی امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں؟؟؟🤒🤒
میڈم: وہ کیوں؟؟؟😳😳
بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں😜😜
میڈم :یہ کیا بکواس ہے؟؟؟؟😡😡
بچہ :ٹویشن کے لئے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی دیکھ دیکھ کر خراب ہوگئی ہیں😜😜😜😜🤣🤣

Ali-Sher-11
 

موقع دینے والے کو دھوکا اور دھوکا دینے والے کو موقع کبھی نہیں دینا چاہیے

Ali-Sher-11
 

😜😝😜😝😜😜
میں گھر لیٹ آیا تو پاپا نے پوچھا..؟
کہاں تھا کمینے...؟
میں نے کہا:-
دوست کے گھر میں تھا..
تو پاپا نے میرے ہی سامنے میرے 10 دوستوں کو فون لگایا...
چار دوستوں نے کہا
جی انکل یہیں تھا...😀😀😀
تین نے کہا
ابھی ابھی نکلا ہے...😅😅😅
دو نے کہا...😂😂😂
یہیں پر ہے انکل، پڑھ رہا ہے، فون کیوں کیا .....؟
ایک کمینے نے حد کر دی ....،
وہ میری آواز میں بولا
جی پاپا بولو کیا ہوا .....؟ 😜😜
یہ سن کر تو پاپا بھی ہنس پڑے...😄😄
اور بولے ....... آج پتہ چلا کہ
"دوست زندگی میں نہیں ملتے بلکہ
زندگی دوستوں میں شامل ہو جاتی ہے

Ali-Sher-11
 

میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی
میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے
E.Ali

Ali-Sher-11
 

بچھڑیں گے تو مر جائیں گے۔۔!
😷😢
*کمال وہم تھا بخار تک نہ ھوا..!

Ali-Sher-11
 

جو لڑکی مجھے اپنا ❤️ دیگی 😜
میں اسکو اپنا دماغ دو گا 🤣
نوٹ 🤔
میرے دماغ میں بہت کچھ ہے۔🔥
فروی انٹرنیٹ ، ہیکینگ فیسبک کی تمام سیٹنگ
اور بھی بہت کچھ
سودہ برا نہیں ہے 🤣🤣

Ali-Sher-11
 

کوٸی گلہ نہیں تجھ سے بس اتنی سی التجا ہے
جو حال کر گۓ ہو کبھی دیکھنے مت آنا
ALI SHER

Ali-Sher-11
 

تمہارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ڈالا ہے
یہ ٹکڑے نہیں لوں گا، مجھے تم دل بنا کر دو
ALI SHER

Ali-Sher-11
 

انداز بہکنے لگتے ہیں ہونٹوں پہ شرارت ہوتی ہے
آنکھوں سے پتہ چل جاتا ہے جس دل میں محبت ہوتی ہے
ALI SHER

Ali-Sher-11
 

کچھ تو پڑھی لکھی📔 ہو گی گرمی🌄
ورنہ اتنی ڈگری کون لے کر گھومتا ہے😂