کوئی دعا کر دے میرے سکوں کی
کہ دل آج درد سے پھٹا جا رہا ہے۔۔
💔💔💔💔💔
ہماری غزل ہے تصور تمھارا
تمھارے بنا اب نہ جینا گوارہ
تمھیں یوں ہی چاہیں گے جب تک ہے دم
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم۔۔۔
❤️❤️❤️❤️❤️
جب سے تمھیں دیکھا دل کو کوئی آرام نہیں
میرے ہونٹوں پہ اک تیرے سوا کوئی نام نہیں
اپنا بھی حال تمہارے جیسا ہے ساجن
بس یاد تمھیں کرتے ہیں اور کوئی کام نہیں
❤️❤️❤️❤️
I love you S
شاید بہت برے ہو چکے ہیں
جو ہر کوئی تعلق توڑتا جارہا ہے۔💔💔۔
جان کی سلامتی مانگتے تھے رب سے جن کیلئے🤲
انھوں نے زمین کھینچی میرے پائوں سے۔۔😔😔
کوئی شے ایک سی نہیں رہتی
عمر ڈھلتی ہے غم بدلتے ہیں 🔥۔
سبب آنسوؤں کا کسے ہم بتائیں
کسے بےبسی کی کہانی سنائیں
انھیں تو ہماری خبر ہی نہیں ہے
جن کے لیئے محبت وفائیں❤️۔۔۔
سانس لیتے ہیں جو زندگی کیلئے
❤️دل تو سارے پریشان ہیں
پورے ہوتے نہیں پھر بھی دیکھے بہت
خواب آنکھوں پہ حیران ہیں۔۔۔۔
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے
جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد
بھی اس سے بہتر کی تلاش میں رہے۔۔
✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain