کبھی اپنی زبان سے کسی کے عیب بیان
نہ کرو
کیوں کہ عیب تو تم میں بھی ہیں ۔ اور زبان لوگوں کی بھی ہے۔۔۔
Mukamal kro
تیرا خیال ہر گھڑی۔۔۔۔۔
ایک شیخ تنور سے روٹی لیکر جا رہا تھا راستے میں اس کے ہاتھ سے کتا روٹی
لیکر بھاگ گیا۔۔۔
شیخ کتے کے پیچھے اتنا بھاگا کے تھک گیا ۔
پھر شیخ رکا اور لمبی سی سانس لی اور کہا یا اللہ اس روٹی کا ثواب ابا جی
مرحوم کو پہنچا دینا۔۔۔۔۔
😂😂😂
۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain