مجھے وظیفوں سے لایا گیا __ شہر محبت میں
ورنہ میں کسی کی باتوں میں آتا تو نہیں تھا
💖تُو کہہ رہا ہے کئی لوگ مجھ سے بہتر ہیں❤
💖تو لا نا ! کوئی مثال میرے سامنے بھی رکھ❤
💖💖💖💖
❤ ہوئے برباد لیکن ،
سدھر نہ پائے ہم ،
وہی "عقیدہ "وہی "عشق "
وہی "تم"
اور "صرف" تم😊😍
•••خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاؤ•••❤
•••میں تم کو دل میں بھی سوچوں تو تم سمجھ جاؤ•••❤
محبتیں پناہ مانگتی ہیں
💔♏♏♏💔
لوگ اس قدر بے وفا ہیں آج کل