*ہو سکتا ہے میں غلط ہوں...لیکن میں نے زندگی سے جو سیکھا ہے...یہ جو غربت ہوتی ہے...یہ محبتوں اور رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے...!!!*
خواہش اتنی کہ بس کچھ ایسا میرا نصیب ہو❤❤
وقت چاہے جیسا بھی آئے بس تو میرے قریب💕💕 ہو
*تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے*
*جنازہ اپنی مرضی سے کندھے کب بدلتا ہے
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں
_جب میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی_
_عجیب شخص ہے کسی کو پُکارتا ہی نہیں.'
میرے پاس لفظ نہیں باتیں نہیں شکایتیں نہیں
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو
یہ سچ ہے کہ تجھ سے بچھڑ کر کہ جی رہا ہوں میں
ایک زہر ہے زندگی میری قطرہ قطرہ پی رہا ہوں میں
*کھیلا نہ کرو کسی کے دل کے ساتھ🙂💔*
*آنسو بہت شکوے کر جاتے ہیں خدا سے
اس دور کہ لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ہیں
ادا ہو گئی تو ٹھیک ورنہ کونسا فرض تھیں .....
*محبت کی حقیقت میں جدائی آخری سچ ہے"-* 🥺
مانتی ہوں کہ تجھے عشق نہیں ھے مجھ سے... !
مگر اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو..
بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جہاں خود کو سستا کر دیا جائے
رات کی تنہائی انسان کے
ہر دُکھ تکلیف کو تازہ کر دیتی ہے
" نہیں دِیا وہ شخص تو اُس کی چاہت سے بھی نِکال مولا! ۔
کبھی کبھی راستوں کو نہیں_______خود کو بدل لینا بہتر ہوتا ہے.
*بڑا مایوس کر دیتے ہیں کچھ اداکار لوگ،،*
*مان توڑ کر خود کو اعلٰی ظرف سمجھتے ہیں..!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain