Damadam.pk
Ali...@'s posts | Damadam

Ali...@'s posts:

Digital Art image
A  : قدموں میں تخت و تاج بھی رکھے گئے. مگر ہم سے تیری یاد کا سودا نہ ہوسکا___!🥀 - 
Ali...@
 

خوشیوں کو ڈال دیں گے تیرے قدموں میں ہم
تم آؤ تو سہی راہ محبت میں میرا ہونے کے لیے...

Ali...@
 

یہ غم نہیں کہ تیرا غم سہا نہیں جاتا
ستم تو یہ ہے کہ کسی سے کہا نہیں جاتا
💔

Ali...@
 

ہم سکون کی تلاش میں اکثر ان راستوں پر نکل جاتے ہیں جو مزید بے سکونی کی وجہ بنتے ہیں

Ali...@
 

*" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔

Ali...@
 

بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جہاں خود کو سستا کر دیا جائے💔

Ali...@
 

جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی
اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی خراب کریں

Ali...@
 

_عشق میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا 🖤_
_جو دسترس سے نکل گیا خدا اسے خوش رکھے🤍🥀_

Ali...@
 

*کوئی مانے یا نا مانے لیکن جوانی میں سب سے زیادہ بے سکونی کی وجہ نامحرم سے محبت ہے. 💔

Ali...@
 

پتہ نہیں سدھر گیا کہ بگڑ گیا
 یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا

Beautiful Structures image
A  : اگر سارے کندھے باپ کے کندھوں کی طرح ہوتے تو یقیناً دنیا بہت خوبصورت جگہ ہوتی - 
Ali...@
 

,*بے حد ہنسنے والے لوگ...*♥️ 🥺
*اکثر دعاؤں میں موت مانگتے ہیں

Ali...@
 

*"__کبھی کبھی ہم کسی کے لیے اتنا ضروری بھی نہیں ہوتے جتنا ہم سوچ لیتے ہیں..

Ali...@
 

تو نے ذرا جسے توڑ نے میں دیر نا کی
وہ دل بنانے میں میری عمر لگ گئی تھی

Ali...@
 

ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﻟﻮﺭﯼ، ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻟﺠﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮔﯿﺖ.🥀
ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﮐﺎ ﺟﺎﮔﺎ ﮨﻮﮞ ﺳﻼﯾﺎ ﺟﺎﺅﮞ.💔

Ali...@
 

ادھر آواز دے کوئی۔۔۔ ادھر غم بھول جائیں،
کسی کا مان ہوتے ہیں ۔۔۔کسی کا بخت ، لہجے..!

Ali...@
 

یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے ، یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں ♥

Ali...@
 

*مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا*
*لیکن ان پر اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے*

Ali...@
 

کس قدر غم جھیل سکتا ہوں؟
مجھ پہ تحقیق کر رہے ہیں لوگ

Ali...@
 

*کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے، وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا...!!*