داستانِ فطرت ہے ظرف کی کہانی ہے
جتنا اُتھلا دریا ہے ، اتنا تیز پانی ہے
جن لبوں نے سینچا ہے تشنگی کے خاروں کو
اب انہیں کے حصے میں جامِ کامرانی ہے
پھر سے کِھلنے والا ہے کوئی تازہ گُل شاید
باغباں کی پھر ہم پر خاصی مہربانی ہے
عقل کب سے بھٹکے ہے نفرتوں کی وادی میں
پیار کی مگر اب بھی دل پہ حکمرانی ہے
زخم کھاتے رہتے ہیں مسکراتے رہتے ہیں
ہم وفا شناسوں کی یہ ادا پرانی ہے
برف بن گئے ارماں، منجمد ہوئے جذبے
زیست کے سمندر میں کتنا سرد پانی ہے
اپنے سائے سے ہم خود اے حیات ڈرتے ہیں
مصلحت کی دنیا میں کتنی بدگمانی ہے
(حیات وارثی)
غزل
ہماری بانہوں میں آنے والا تو مر گیا تھا
یہ بات سنتے ہی شہر سارا تو ڈر گیا تھا
وہ جانتا تھا میں قسمیں کھانے کے ہوں مخالف
اسی لیے تو وہ قسمیں کھا کر مکر گیا تھا
وہ جس بشر کو فقیر دیتا تھا بد دعائیں
وہ شخص میں تھا جو ریزہ ریزہ بکھر گیا تھا
کچھ اس لئے بھی اکیلے ملنے میں مسئلہ تھا
میں اپنے اندر ہوس کی گونجوں سے بھر گیا تھا
اداس کھڑکی قریبی کمرے سے لگ کہ رو دی
کہ اس کے مالک کا سایہ کمرے میں مر گیا تھا
ہوس کفن درد وحشتیں سب پتہ تھا لیکن
وہ عشق جیسی قضا سے ملنے مگر گیا تھا
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
ابھی منتشر نہ ہو اجنبی, نہ وصال رُت کے کرم جتا...
جو تیری تلاش میں گم ہوئے کبھی ان دنوں کا حساب کر..
مورخ جا چکے سارے خریدے کون لکھے گا
ابوطالبؑ کی عظمت کے قصیدے کون لکھے گا
دلوں کو لگ چُکی ہے بُغضِ بوطالبؑ کی بیماری
سبھی کیچڑ اُچھالیں گے عقیدے کون لکھے گا
ابوطالبؑ کے بچوں کا لہو ہے دیں کی بنیادیں
مگر کرب و بلا کے سر بُریدے کون لکھے گا
ابوطالبؑ کے ایماں پر ہر اِک کافر کو ہی شک ہے
سو اُن کے حق میں ایمانی جریدے کون لکھے گا
زمانہ بھول بیٹھا ہے ابوطالبؑ کی عظمت کو
تو اُس نے جو کئے احسان سیدھے کون لکھے گا
میثم علی آغا







سنا ہے آپ کی شہر کی بلیا ں
رات کو اردو بولتی ہے
۔میں آؤں میں آؤں 🐯
تو اس میں کون سی بڑی بات ہے😆😁
ہمارے گاؤں کے گیدڑ رات کو انگلش بولتے ہیں
ہاؤ آر یو ۔۔ہاؤ آر یو ۔🐩
😂😂
چھوٹے قد کی لڑکیوں کو کم گرمی لگتی ہے
کیونکہ وہ سورج سے تھوڑا دور ہوتی ہیں😂😂
نئی تحقیق
بچوں کو نقل پر پکڑ کر کہا۔۔
تم دونوں کا جواب ایک ہے۔۔
کہنے لگے۔۔
مس تو سوال بھی تو ایک ہی تھا نا۔۔
😣😣😣۔
😁😂😆😀🤣۔
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*گناہ گار* کی *عاجزی*
*عبادت گذار* کے *غرور*
سے *بہتـــــــر* ہے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*


💋ماں توجنت کاپھول ھے💋
💋پیارکرنا اس کا اصول ھے💋
💋دنیا کی محبت فضول ھے💋
💋ماں کی ھردعا قبول ھے💋
💋ماں کو ناراض کرنا انسان💋
💋تیری بھول ھے💋
💋ماں کے قدموں کی مٹی💋
💋جنت کی دہول ھے💋
💋اگر اپنے ماں سے محبت💋
💋ھے تو سب دوستوں کو💋
💋سینڈ کرو ورنہ یہ میسج💋
💋آپکے لیے فضول ھے💋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain