عورت
عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے ۔
اور جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے ۔😬😬🙊🙊😂😂🙈🙈
بیوی: آپ کومیری خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی.؟
شوہر: مجھے تمہاری یہ مذاق والی عادت بہت اچھی لگتی ہے....
😜😜😜😜
غصے کا آنا مرد ہونے کی نشانی ہے🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐اورغصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے.....
😅😅😅😅😇😇😇😇😇😂😝😝
آج کل کے بچے سکول میں ڈیسک کے نیچے چوری چوری موبائل چلاتے ہیں😛🙊🙊
ہم ایسے روٹی کھایا کرتے تھے😋😁😝😂
🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂
میرا اعتبار اتنی بار ٹوٹ چکا ہے
کہ___😔😔
اب تو جب کوئی چیز بھی خریدوں تو شاپر ڈبل کرواتا ہوں😉😉😅
وہ لڑکی ہی کیا، جس کے سر میں جوئیں نہ ہوں😝😜وہ پوچھنا یہ تھا
کیا سر ہلانے سے جوؤں کو زلزلہ محسوس ہوتا ھو گا🤣🤣😎😝😝😝😝😜😜
محبوب وہ واحد مخلوق ھے جو اپنی مرضی سے آپکے زخموں پر کبھی آئیوڈین لگاتا ھے ، تو کبھی پاٸیوڈین ......!!!
💞💞💞