Damadam.pk
Ali.786_hi's posts | Damadam

Ali.786_hi's posts:

Beshak...
A  : Beshak... - 
Ali.786_hi
 

*💕ہمیں نقاب کرنا آگیا ہمیں وضو کا طریقہ آگیا، ہمیں صفائی کی سمجھ آگئ، نامحرم سے سلام نہیں کرنا ہمیں پتا چل گیا، شادی ھال بند سادگی سے شادی عقل میں آگیا، کولڈ ڈرنک، آئس شراب،جنک فوڈ، فضول خرچی سے بچنا وغیرہ وغیرہ سب سمجھ آگیا ،واہ رے کروناجو علماء دین چیخ چیخ کے سمجھاتے رہے سمجھ نہ آیا قربان جاوں کرونا تونے کتنی جلدی اسلام سمجھا دیا💕*

Ali.786_hi
 

*💕کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں💕*

Ali.786_hi
 

*💖🎀 توبہ کرنے کے لئے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔۔۔*
*سلامت رہئے،خوش رہئے۔۔۔*🌼🌹

Ali.786_hi
 

🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
*آج کی اچھی بات ۔*
*" شاخ پر بیٹھا پرندہ شاخ کی کمزوری سے نہیں ڈرتا کیونکہ اسے اپنے پروں پر اعتماد ہوتا ہے ۔ اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو تو کبھی کسی سے توقع مت رکھو ۔ توقع کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے ۔"*
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
*🌹عزیز گروپ*🌹

Ali.786_hi
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لائن مارنے کے تین طریقے ہیں 😀😎..!!.
1.پیمانہ*2.پینسل *3.مارکر
آپ کونسی لائن سمجھے تھے😞😞 !!!!! اچھا وہ والی لائن 😱۔۔
استغفرُللہ استغفرُللہ اپنی سوچ کو بدلو!!!
😎😎,😜😜😜😜

Ali.786_hi
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!

Ali.786_hi
 

سنا ہے وہ بچھڑ کے بھی نہال ہے، کمال ہے 🔥
میرے تو ہو گئے ہیں، دو جہاں اِدھر اُدھر 😥

Rit words
A  : Rit words - 
A  : Beshak... - 
A  : SubhanALLAH... - 
A  : Gunahoo sy toba kro...musalmano - 
Ali.786_hi
 

Aye momeno suno ya karamat NAMAZ ki....
Jannat ma ly ky jay ge adat NAMAZ ki.....
Beshak....

A  : Namaz parhna sb kamo sy behtr ha... - 
A  : Shaban ka chand mubrak ho....sb ko - 
A  : Gusy k waqt yaa ammal kry.... - 
Ali.786_hi
 

دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
💔

A  : Silent mood... - 
Ali.786_hi
 

💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
🌹🦅صاحب🌹
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔

Ali.786_hi
 

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓