Damadam.pk
Ali.Hydar's posts | Damadam

Ali.Hydar's posts:

Ali.Hydar
 

ناکام ہیں میری سب کوششیں اس کو منانے کی🌹💫💫💫
پتہ نہیں کہاں سے سیکھی ہے ظالم نے ادائیں روٹھ جانے کی🌹💫💫💫💫🌹🌹💫

Ali.Hydar
 

تب جان نکل جاتی ہے
؎صاحب؎
جب یار اپنا ہو اور باتیں غیروں کی ہوں
Prince

Ali.Hydar
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔

Ali.Hydar
 

♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤
Prince

Ali.Hydar
 

❤ رب سے عشق میں ایک ایسا مقام بھی آتا ہے
بندہ صرف سوچتا ہے اور رب نواز دیتا ہے
Prince

Ali.Hydar
 

"ساری دنیا کی محبّت سے کنارا کر کے۔۔۔۔💕
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے۔۔۔💕
Prince

Bilkul 💯 sai
A  : Bilkul 💯 sai - 
Ali.Hydar
 

Good night bye ALLAH HAFIZ

Kia he tera bhrosa
A  : Kia he tera bhrosa - 
Ali.Hydar
 

وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥prince💔💔

Ali.Hydar
 

تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے
ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا
💔Prince

Ali.Hydar
 

قبر اور قدر کبھی جیتے جی نہیں ملتی مر جائیں تو قبر بھی تیار اور قدر بھی لاجواب🖤prince💯

Ali.Hydar
 

Sukkur se koi larki ?????

Ali.Hydar
 

یونہی دے رہا ہے تو قتل کی دھمکیاں۔۔۔
ہم کونسا زندہ ہیں جو مر جائیں گے
Prince

Ali.Hydar
 

ھمارا ان سے تعلق بھی شمس و قمر سا هے
ایک رابطہ مسلسل ...... ایک فاصلہ مسلسل

Ali.Hydar
 

دل لگاتا ہوں سو بہانوں سے ... ❤
پر یہ اب تیرے سوا کہیں نہیں لگتا ...🔥

جس دن تمہارے ذکر پہ.... آنکھوں نے بھیگنا چھوڑ دیا ...اس دن تمہیں معاف کردونگا...
A  : جس دن تمہارے ذکر پہ.... آنکھوں نے بھیگنا چھوڑ دیا ...اس دن تمہیں معاف - 
Ali.Hydar
 

>, اچھا نہیں لگتا اب بار بار کسی کو اپنی یاد دلانا،
اے ہمدم ۔۔۔۔۔
ہوتی ہے جن میں وفا، وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.

Ali.Hydar
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی..💔prince

Ali.Hydar
 

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو