کب تک آنکھوں میں کچرا گر جانے کا بہانہ کروں میں،،
لو آج سرعام کہتا ہوں میں کسی کو یاد کر کے روتا ہوں۔۔ ,😶😶😶
وقتِ رخصت قریب ہے جاناں
آخری بار مسکرا دیجے ... !!
حسنین اقبال
لازمی نہیں کہ زندگی مال و دولت سے مالامال ہو صاحب
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں...koi banegi Achi dost
بریکنگ نیوز آج لڑکیاں Facebook پر نہیں آۓگی
محکمہ واشنگ مشین 😂😂😂
اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔۔!!
#جون_ایلیاء
میں نے نمک بھی زخموں پہ چھڑک کر دیکھا ھے
اتنا درد نھیں ھوتا ، ____جتنا تیری بے رخی دیتی ھے😶😶😶
!!___احسان ویسے بھی
تیرے کم نہ تھے___!!
!!___بہر حال یوں
بدلنے کا شکریہ___!!
پڑھ کر جس پہ تم نے_ واہ کہہ دیا
صاحب _ وہ میرا درد تھا
ﻭﺍﻩ ﻭﺍﻩ ﮐــﮩﻨﮯ ﮐـﻰ ﻋﺎﺩﺕ ﮈﺍﻝ
ﻟﯿﺠﯿــﮯ ﺟــﻨﺎﺏ....
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻰ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ
ﻟﮑﻨﮭﮯﻭﺍﻟﮯﮨﯿﮟ....
سکون ملتا ہے شاعری میں بات کرکے صاحب_!
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی_!
معصوم افراد ہمیشہ دھوکہ کھا
تے ہیں
کیونکہ وہ غلط لوگوں پر بھروسہ کرتے ہیں
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!☺☺