*بچپن والے کھلونے اکثر مجھ سے پوچھتے ہیــــں ... کہ کیسا لگتا ہے ... جب لوگ تمہارے ساتھ کھیلتے ہیــــں .....!!!*prince💞💞💞
*جو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وه سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وه آزمائش ہوتی ہے ۔*
⚜Prince🌹⚜۔
*اللہ کی پکڑ انسان کی اکڑ کو*
*ایک جھٹکے میں نکال دیتی ہے*
*اس سے پہلے کے ٹوٹ جاو٘ جُک جاو٘*
⚜🌹Prince🌹⚜۔
*آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی*
*🍂Prince🍂*
یہ میری قبر پہ ڈرامہ نا رچایا جائے
کوئی اِتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے
محبت کرنے والوں کو کسی کی پرواہ نہیں ہوتی ۔ وہ صرف چاہتے ہیں۔
اس کے بدلے میں اُنھیں محبت ملے یا نہ ملے ۔
Follow to follow hote hn log leken comnt like nh karte log Afsoos hy
سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں..
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ.
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
بدنامی کا ڈر تھا ورنہ
امام صاحب کے جوتے مجھے بالکل فٹ آ رہے تھے 🙈😂😜😜
جہاں جہاں کوئی ٹھوکر__، میرے نصیب مِیں ہے..
وہیں وہیں لیئے پھرتی ہے___، زندگی مُجھ کو.. !
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں وہاں ہم اکیلے ہیں ??
اتنے مصروف ہو گئے ہو تم
دل دکھانے بھی اب نہیں آتے
کب تک آنکھوں میں کچرا گر جانے کا بہانہ کروں میں،،
لو آج سرعام کہتا ہوں میں کسی کو یاد کر کے روتا ہوں۔۔ ,
-لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے
اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ہوں میں! 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain