Damadam.pk
Ali.Hydar's posts | Damadam

Ali.Hydar's posts:

Ali.Hydar
 

سلجها ہوا ضرور ہوں ....!!! 😊
#مگر...!!!
Prince
الجهنے سے گریز کیجئے

Social media post
A  : Posted by Prince - 
Ali.Hydar
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤Prince

Ali.Hydar
 

مجھ سے کہتی تھیں وہ شراب آنکھیں
آپ وہ زہر مت پیا کیجے🔥
💔
Prince

جن کو جینا عزیز ہے میرے مولا
ان کو عمریں  ہماری  لگ جائیں
😐
A  : جن کو جینا عزیز ہے میرے مولا ان کو عمریں ہماری لگ جائیں 😐 - 
Ali.Hydar
 

کچھ لوگ دل توڑ کر بولتے ہے 💔
میرا وه مطلب تو نہیں تھا 🖤
GOOD NIGHT
ALLAH HAFIZ

Ali.Hydar
 

Sukkur se koi larki hy kia yahn pe plz come in 1on1

Good night
A  🔥 : Good night - 
Ali.Hydar
 

مجھے_لہجے_سمجھ_میں_آتے_ہیں
اپنے_الفاظ_کو_اب_ترتيب_نہ_دے🔥
●《♡°°Prince°°♡》●

Ali.Hydar
 

وہ میرا ہے ! کرو جو کرنا ہے !
ہاں ! میں اُس کا ہوں ! مسئلہ ہے کوئی؟
●《♡°°Prince°°♡》●

Ali.Hydar
 

مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئی،
مرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا
●《♡°°Prince°°♡》●

Ali.Hydar
 

💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
●《♡°°Prince°°♡》●

Ali.Hydar
 

محبت مجھے تم سے نہیں تمہارے کردار سے ہے
ورنہ حسین لوگ تو بازار میں عام ملا کرتے ہیں

Ali.Hydar
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد نہیں کرتے ہم.💔
💔رات کی آخری اور صُبح کی پہلی سوچ ہو تم
Yeh b someone special 😶😶💔

Ali.Hydar
 

آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔
Someone special 😶😶😶😶😶

Ali.Hydar
 

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا *دوست*💗
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے prince**💔

Ali.Hydar
 

سکون ملتا ہے شاعری میں بات کرکے میری جان 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖

Funny joke
A  : Hehehehe 5minte wale log - 
Sir Iqbal
A  🔥 : Sir Iqbal - 
Ali.Hydar
 

میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا💔