جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھا کمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھا پیڑ مجھے حسرت سے دیکھا کرتے تھے میں جنگل میں پانی لایا کرتا تھا تھک جاتا تھا بادل سایہ کرتے کرتے اور پھر میں بادل پہ سایہ کرتا تھا بیٹھا رہتا تھا ساحل پہ سارا دن دریا مجھ سے جان چھڑایا کرتا تھا بنت صحرا روٹھا کرتی تھی مجھ سے میں صحرا سے ریت چرایا کرتا تھا
*❣️ ﷽ 🌙*۔ *ہم سب یہی کرتے ہیں،انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پہ چلتے ہیں۔یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ اگر ہم غلطی کرکے بدل سکتے ہیں،تو دوسرا بھی غلطی کر کے سیکھ سکتا ہے۔توبہ کے دروازے پہ کسی ایک کا نام تو نہیں لکھا ہوتا....!!!!!* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
لڑکوں پر طنز کرنے والی لڑکیو....😃😁😁😃😃 1-کیا تم صبح سردی میں بس کی چھت پر بیٹھ کر کالج جا سکتی ہو..🤔🤔😄🤣 2-کیا تم منہ میں ایک سائیڈ پر نسوار رکھ کر بوتل پی سکتی ہو...🤔🤔😆🤣🤣 3-کیا تم صبح نہار منہ نکر والی دکان سے دہی لا سکتی ہو...🤔🤔😁😄😄 4-کیا تم ایک بایئک پر 6 دوست بٹھا سکتی ہو...🤔🤔😃😆😆 5-کیا تم ایک سٹنگ 3 دوست باری باری پی سکتی ہو...🤔🤔😆😄😃 6-کیا تم چوہے جیسے منہ والی لڑکیوں کو واہ بیوٹی فل کہہ سکتی ہو...🤔🤔😁🤣🤣😍 7-کیا تم لڑکوں کو لوڈ کروا سکتی ہو...🤷♂️🤷♂️😁😁😁😆 8-کیا تم فردوس عاشق اعوان کی تقریر سن سکتی ہو...🤣😆🙈🙈🙈🙈 9-کیا تم پینچر بائیک کی ٹینکی پر بیٹھ کر اس کو شیدے کی دکان تک پہنچا سکتی ہو..🤷♂️🤷♂️🤣😅😂🥱🥱🥱😊😘 10-کیا تم بغیر آئینے کے تیار ہو سکتی ہو🤔🤔🤣😊 🤷♂️🤣😍.....بتاؤ اب....🤷♂️😘🙈 جو