لگتا ہے لوگو کی باتوں میں آگئے ہو تم. ,,.,,,,
ملنا تو بہت دور اب گفتگو بھی نہیں کرتے.
#خدا کرے یہ #دوستی اتنی #گہری ہو ۔۔👍❤
#وقت #تیرا آئے اور #موت #میری ہو۔۔۔۔۔👍❤
آج دل کچھ یوں اداس ھے جیسے
تنہا کشتی کو سمندر میں شام ھو جائے🔥
کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب💔💔
ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں💔💔
اتنی فرصت کہاں کہ موسم سہانا دیکھوں ۔
تیری یاد سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں ۔
Someone special🙇♂️❤❤
کچھ اس ادا سے توڑے ہیں تعلق اس شخص نے
ایک مدت سے ڈھونڈ رہا ہوں قصور اپنا میں
ھمیں پتا تھا #انجام اے #عشق کیا ھو گا 💔
بس #جوانی عروج پر تھی #زندگی برباد کر #بیٹھے💔
جتنی عوام "میرے پاس تم ہو" کا اینڈ دیکھ کر روئی ہے یہی خدا کی بارگاہ میں سجدے میں گِر کر روئے تو تقدیریں بدل جائیں